First of all, I thank Allah Almighty for this huge success, with the prayers of my parents, prayers of the entire nation and especially the tireless effort of my coach Mr. Salman Iqbal Butt and the support of Dr. Ali Sher Bajwa, I have achieved this massive milestone.
Thank you All!
Lastly, This Gold medal is a gift from me to the entire nation on the occasion of Independence Day.
@aguywithflaws3 Send this patient to surgical unit 3, Lahore General hospital. We have assistant professor Dr Aun jamal, skm trained Surgical oncologist, who is doing all kind of cancer surgeries absolutely free. We have OPD on Wednesday and Saturday.
Dictator Parvez Musharraf’s former military secretary, Gen Shafaat @INFANTRY28 , conceded to Fact Focus that the London property belonging to Indian businessman Akbar Asif was transferred to his wife’s name in 2007 while he held the position of corps commander in Lahore. He admitted that he paid only half of the property’s value for this transfer.Gen Shafaat provides no evidence of having paid even half of the value of the London property. and no such evidence exists.
#FactFocus @usmanmanzoor
one PM giving due respect and courtesy to the outgoing PM even opening the car door for him. you dont see much of this in our politics. our country is finally healing. ♥
عالمی منڈی میں کروڈ آئل کی قیمت مزید تین ڈالر گراوٹ کے بعد 68 ڈالر فی بیرل پر آگئی پچھلے ایک مہینے میں یہ قیمت 81 ڈالر فی بیرل سے وآپس 68 ڈالر فی بیرل تک آچکی ہے۔
@MIshaqDar50 صاحب عالمی منڈی میں پیٹرول کی انتہا کی گراوٹ کے باجود عوام تک ان کے اثرات نہ پہنچانا عوام کیساتھ زیادتی ہے۔
عوام پہلے ہی انتہا کی مشکلات سے گزر رہی ہے۔
*ہر آدمی اتنا برا نہیں ہوتا جتنا اس کی بیوی اس کو سمجھتی ہے اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا جتنا اس کی ماں اس کو سمجھتی ہے۔*
*ہر عورت اتنی بری نہیں ہوتی جتنی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی فوٹو میں نظر آتی ہے اور اتنی اچھی بھی نہیں ہوتی جتنی فیس بک اور واٹس اپ پر نظر آتی ہے۔*
*آج کل صابن کےاشتہارت دیکھ کرسمجھ نہیں آتی کہ انہیں کھانا ہے یا ان سے نہانا ہے دودھ،بادام اور انڈے سے بنا بس ذرا سا (LUX)۔*
*اکثر میاں بیوی ایک دوسرے سے سچا پیار کرتے ہیں اور "سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے"۔*
*اگر سلاد کھانے سے وزن کم ہوتا تو ایک بھی بھینس موٹی نہ ہوتی۔*
*
*کچھ خواتین کو کچھ یاد رہے نہ رہے یہ ضرور یاد رہتا ہے کہ ہماری ایک پلیٹ اس کے ہاں گئی تھی ایک پلیٹ اس کے یہاں گئی تھی ابھی تک واپس نہیں آئی۔*
*شکر ہے شوہر عام طور پر خوبصورت ہوتے ہیں ورنہ سوچیں اس مہنگائی میں دو لوگوں کا بیوٹی پارلر کا خرچا کتنا بھاری پڑتا۔*
*لوگ پتہ نہیں کیسے پرفیکٹ لائف گزار لیتے ہیں ہمارے تو ناشتے میں کبھی پراٹھا پہلے ختم ہوجاتا ہے اور کبھی انڈا۔*
*ہم پاکستانی واحد قوم ہیں جو کہتے ہیں بھائی ایک ٹھنڈی Cold Drink تو دینا ۔*
*جو بیوی اپنے شوہر کی ساری غلطیاں معاف کر دیتی ہے وہ بیوی صرف ڈرامے کی آخری قسط میں پائی جاتی ہے۔*
*اچھی بیوی وہ ہوتی ہے جو غلطی کر کے شوہر کو معاف کر دیتی ہے۔*
*پاکستان میں گھی کے ڈبے سے کار تونکل سکتی ہے پر اصلی گھی نہیں۔*
*ہسپتال کی نوکری بھی بدترین ہوتی ہے بندہ یہ بھی نہیں کہہ سکتا “میں بیمار ہوں آ نہیں سکتا۔*
*ننانوے فیصد پاکستانیوں کو وچلی گل جاننے کا بہت شوق ہوتا ہے۔*
*محبت اور نوکری تقریباً تقریباً ایک جیسی ہی ہوتی ہے، بندہ کرتا بھی رہتا ہے اور روتا بھی رہتا ہے۔*
*ایمبولنس ہو یا بارات دونوں کو جلدی راستہ دے دینا چاہئے کیونکہ دونوں ہی زندگی کی جنگ لڑنے جا رہے ہوتے ہیں ۔*
*کتنی عجیب دنیا ہے، جہاں عورتیں دوسری عورتوں کی شكايت کرتے نہیں تھكتيں جبکہ مرد دوسری عورتوں کی تعریف کرتے نہیں تھکتے, مرد واقعی عظیم ہیں۔*
سوچا یاد کروا دوں context کلئیر کرا دوں آج جس خاتون کی آڈیو آئی ہے وہ اس خواجہ طارق رحیم کی بیگم ہے جس کی اپنی آڈیو ثاقب نثار کے ساتھ لیک ہوئی جو مریم کو ٹھوکنے کی بات کر رہا تھا
اب سمجھے مکمل گینگ
یہ نون کی آفیشل ٹیم کیا عید پر بھنگ پی کر سوئی ہے؟
عوام سن لے ہماری تنخواہ 1 لاکھ 68 ہزار ہے، ہم ایم این ایز کو کوئی راہ چلتا آدمی منہ نہیں لگاتا۔۔۔ اور پھر کچھ ایسے طبقات ہیں جن کا طرز زندگی بادشاہوں والا ہے انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں: خواجہ آصف