نگران حکومت آنی ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ پٹرول گیس بجلی بڑھانی ہے یا الیکشن کرانے ہیں یا گرفتاریاں کرنی ہیں۔ 200 کا ڈالر اور ڈیفالٹ ہونے سے بچنے کے لیے عبوری معیشت دان زیر غور ہے۔اپنا ڈی جی آیف آئی اے، آئی بی لا کر سارے کیس ختم کروانا۔ ان حالات پر 31 مئی تک اہم فیصلے ہو جائیں گے
میں سید نعیم بخاری یہ وعدہ کرتا ہوں کہ مجھے اپنے خون کے آخری قطرے سے بھی عمران خان کو ووٹ دینا پڑا تو دونگا کیونکہ میں غلام نہیں ہوں.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سابق وزیر اعظم اور ملک کے سب سے مقبول لیڈر عمران خان کی سیکورٹی واپس لے لی ہے لیکن ایک سزا یافتہ مجرمہ کو وی آئی پی سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے
کیا یہ انصاف ہے؟
پاکستان کی تمام اعلی عدالتوں کو فورا فل کورٹ بٹھا کر یہ فیصلہ کرنا چاہیے کہ ہم آئندہ سے کسی سیاستدان کو سزا نہیں دیں گے، آج سے تمام سزائیں ختم ، اب کوئی سیاست دان مفرور نہیں۔عوام کے سامنے شرمندگی سے بچو، یا اس ملک کے ہر شہری کو یہ حق دو کہ وہ کسی مفرور سے ملے اور اسے پناہ بھی دے
متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حاکم شیخ خلیفہ بن زید النہیان کی رحلت کے بارے میں جان کر واقعتاً نہایت رنجیدہ ہوں۔ وہ پاکستان کے ایک عظیم دوست اور اپنے لوگوں کے صاحبِ بصیرت رہنما تھے۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں شاہی خاندان اور اماراتی عوام کے ساتھ ہیں۔
اسرائیلی افواج کی گولیوں سے شہید ہونے والی الجزیرہ کی صحافی خاتون شیریں ابو اکلہ کی موت پر عالمی میڈیا اور پاکستان سمیت امت مسلمہ کے صحافی کیسے خاموش ہیںُ۔ خانہ پری کے لئے چند آوازیںُ۔ پھر طویل خاموشی
فرنگی راج میں ایسٹ انڈیا کمپنی، ہمارے فیصلے انگلستان میں کرتی تھی۔ Imported شوباز نے پوری کابینہ export کردی۔ 22 کروڑ لوگو، تمہاری معیشت کے فیصلے پاک سرزمین کے بجائے لندن Avenfield میں ہوں گے۔ اصل کہانی سب جانتے ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جہانگیر ترین سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد جب کابینہ کے اجلاس میں بیٹھتے تھے۔ تو اس وقت اپوزیشن شور مچایا کرتی تھی۔ کہ ایک نااہل شخص ملک کی تقدیر کے فیصلے کس طرح کر سکتا ہے۔
اب تو عدالت سے باقاعدہ سزایافتہ شخص نے پورے کابینہ کو لندن بلا لیا ہے۔
اب یہ جائز کیوں؟
#غیرسیاسی