اگر بنوں میں امن لانے کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا یا صوبے میں حکومت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئ تو بنوں کی تمام پولیٹیکل پارٹیاں
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ عوامی نیشنل پارٹی بنوں کے صدر تیمور باز خان نے دو ٹوک الفاظ میں اعلان کردیا ۔
Taimur Baz Khan ♥️
#PashtunNationalCourt11October
نیا قانون آگیا ہے کہ گوادر کے رہائشی نہیں،تو گوادر میں داخل نہیں ھو سکتے اور اس سے مجبور پشتین کی یاد آگئی کہ چیک پوسٹ پر روکا اور نام بتانے پر فوجی کہتا کہ یہ کیا نام مجبور پشتین ہے،جواب دیا کہ میری سرزمین پر باہر سے آکر ہر کتا بلا مجھے روک لیتا ہے تو مجھ سے زیادہ مجبور کون ہے
ماشاللہ آج پھر میرے بھائی کے اغوا کے کیس میں پورے پاکستان سے پی ٹی آئی کا کوئی ایک MNA، MPA ، وومن ونگ کا کوئی عہدیدار ، کوئی وکیل ، کوئی مخصوص نشستوں پر خواہش مند بہن نہ پہنچ سکی۔ لگتا ہے کہ میرا کوئی زاتی ��ھڈا ہے جنرل صاحب کے ساتھ جس پر میرا بھائی اغواہ ہوا ہے۔
انشاللہ میں تنہا بھی لڑوں گا۔آپ کو اس لئے بتا رہا ہوں کہ یہ سب ریکارڈ پر رہے۔
ہودیوں کا ایجنٹ کبھی بھی امریکا کو ایبسولوٹلی ناٹ نہیں کہہ سکتا امریکیوں کا ایجنٹ کبھی بھی مدینہ میں ننگے پاؤں نہیں چل سکتا یہ کوئی عاشق رسول ہی کر سکتا ہے۔۔۔
ہم علماء عمران خان کیساتھ ہیں۔۔۔🔥
ایم کیو ایم کے چھٹے ساتویں نمبر والے امیدواروں کو زبردستی سیٹیں دے کر حکومت میں لایا گیا ہے
جنہیں ان کے اپنے گھر والوں نے ووٹ نہیں دیے
اب
وہ پچھلا نقصان بھی پورا کریں گے اور اگلے دس سال کی کمائی بھی جلدی سے جلدی کرنے کی کوشش کریں گے
۔۔
“محب وطن جو ٹھہرے”
عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بتایا ہے کہ؛
"عمران خان نے جنرل عاصم منیر کے نام پیغام میں کہا ہے کہ ہماری درخواست ہے کہ آپ اب ملک کی ��اطر نیوٹرل ہو جائیں۔ PDM فوج اور PTI کو آپس میں لڑوانا چاہتی ہے"
اس پیغام میں بہت کچھ ہے اور سمجھ گئے ہیں۔ جو فوج کا کندھا استعمال کر کے غدر مچاۓ ہوئے تھے، سنا ہے ان کی طبیعت اس بیان کو سن کر کافی پریشان ہے۔ 😊😊
سعد رضوی کے لیے تو کوئی کنٹینر نہیں لگائے گئے تھے، آج جماعت اسلامی کے احتجاج کے لیے کنٹینر لگا دیے گئے ہیں
یہ ایک سیاسی پارٹی کے خلاف بغض نہیں تو اور کیا ہے؟
"عمران خان کا آرمی چیف کے نام پیغام"
عمران خان نے جنرل عاصم منیر کے نام پیغام میں کہا ہے ہم درخواست کر سکتے ہیں کہ آپ ملک کی خاطر نیوٹرل ہو جائیں، پی ڈی ایم فوج کیساتھ پی ٹی آئی کی لڑائی کروانا چاہتی ہے، علیمہ خان۔۔۔!!!
جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ میں عمران خان کی گرفتاری ڈلوائ ہے، ہم نے نیب کے نوٹسز کے چیلنج کیا تھا اور جسٹس عامر فاروق نے حیلے بہانوں سے سماعت ہی مقرر نہیں کی، ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
جیل میں بشری بی بی پر سختیاں ڈبل ٹرپل کردی گئی ہیں، انہیں پریشرائز کیا جارہا ہے کہ عمران خان کو معاملات طے کرنے کیلیے راضی کریں انکی فیملی سے ملاقاتوں پر بھی غیر اعلانیہ پابندی لگادی ہے آج بھی انکی بیٹیوں کو کئی گھنٹے جیل میں ایک کمرے میں محبوس رکھا اور پھر کہا گیا کہ ملاقات نہیں ہوسکتی جبکہ باقی تمام ملاقاتیوں کو کھلی چھٹی ہے بشری بی بی کی فیملی پارٹی قیادت سے بھی نالاں ہے کہ وہ بھی موثر آواز نہیں اٹھاتے، بیٹیاں خود عدالت سے رجوع کرنیکا ارادہ رکھتی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ میں 9 مئی کا بیانیہ ٹھس ہوگیا، پراسیکیوشن ثبوت کے بجائے آئیں،بائیں،شائیں کرتی رہی، ججز کے سخت سوالات نے گیم اوور کردی، 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ اور ویڈیو لنک پر حاضری کا نوٹیفکیشن بھی کالعدم قرار۔۔۔!!!