مانسہرہ غیر قانونی لکڑی پر چ��اپے کے دوران ٹمبر مافیا نے DFO سمیت پوری رینج کے افسران کو یرغمال بنا تشدد کا نشانہ بنایا سرکاری اسلحہ بھی چھین لیا گیا محکمہ جنگلات کے افسران و اہلکار زخمی کوئی ملزم گرفتاری نہ ہونا ٹمبر مافیا قانون حکومت سے زیادہ طاقت ور ثابت ہوا@SohailAfridiISF
انصافی حکومت کے ضلع مانسہرہ میں بےگناہ نوجوان عباس تنولی شہید کے قتل کے مرکزی ملزم ایس ایچ او حمزہ خان نے ضمانت کروا لی مگر انصافی حکومت کی جانب سے اب تک مزمت یا ملزم کو سزا کے حوالے سے کوئی بیان نہ آیا افسوس عباس کو انصاف دو @PTIofficial@KP_Police1@MansehraPolice
انصافی حکومت کے ضلع مانسہرہ میں دن دیہاڑے قانون کے لبادے چھپے وحشی #shoپلھڑہ حمزہ خان نے فائرنگ سے بے گناہ نوجوان عباس تنولی کو قتل کرکے گھنٹہ تک لاش کی بے حرمتی کی کے پی حکومت بے گناہ نوجوان کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے انصاف کے تقاضے پورے کرے @KP_Police1@PTIofficial
مانسہرہ پولیس کے بےرحم تھانہ پلھڑہ کے ایس ایچ او نے بے دردی سے بےگناہ جوان عباس ارشد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا عباس جو کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آخر دم توڑ گیا
آئی جی کے پی کے سے اور ڈی آئی جی ہزارہ سے فوری مطالبہ کرتے ہیں کہ ملزم ایس ایچ تھانہ پلھڑہ کو جلد از جلد گرفتار کرے
انصافی حکومت کے ضلع مانسہرہ میں دن دیہاڑے قانون کے لبادے چھپے وحشی #shoپلھڑہ حمزہ خان نے فائرنگ سے بے گناہ نوجوان عباس تنولی کو قتل کرکے گھنٹہ تک لاش کی بے حرمتی کی کے پی حکومت بے گناہ نوجوان کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے انصاف کے تقاضے پورے کرے @KP_Police1@PTIofficial
نگراں وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے
ان کی نماز جنازہ آج دوپہر ساڑھے تین بجے ان کے آبائی گاؤں پڑانگ، ضلع چارسدہ میں ادا کی گئی.
#انالله_وانااليه_راجعون
نگراں وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے
ان کی نماز جنازہ آج دوپہر ساڑھے تین بجے ان کے آبائی گاؤں پڑانگ، ضلع چارسدہ میں ادا کی گئی.
#انالله_وانااليه_راجعون
خیبر پختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں سے عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران 1 لاکھ 77 ہزار سیاحوں نے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔
#KPTourism#KPInfo#KPUpdates

A soldier was martyred during an exchange of fire between security forces and militants in the Ladha area of Khyber Pakhtunkhwa’s South Waziristan district on Monday,30-year-old Lance Naik Muhammad Sabir, a resident of Mansehra district embraced martyrdom after fighting gallantly
A soldier was martyred during an exchange of fire between security forces and militants in the Ladha area of Khyber Pakhtunkhwa’s South Waziristan district on Monday, according to a statement issued by the military’s media affairs wing.
https://t.co/IQrrX7cxMi
یومِ تکریمِ شہداءِ نفرتوں اور تلخیوں کو بھلا کر محبت، ام��، امید، رواداری اور اپنے شہداء سے والہانہ محبت کا پیغام ہے. افواجِ پاکستان، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں.
محمد سلیم خان
چیف کمشنر رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن
#youm_e_takreem
نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت نئے بجٹ سے متعلق اجلاس
نئے بجٹ کی تیاری میں غیر ضروری اخراجات سے حتی الوسع گریز کیا جائے ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز کی الوکیشن دانشمندانہ طریقے سے ہو اور نئے بجٹ کے اعداد و شمار حقیقت پسندانہ ہوں
#KPUpdates#KPinfo#CMKP