اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ ایران کے رہبر اعلیٰ اب نہیں رہے ہیں۔
اپنی تقریر میں اسرائیلی وزیر اعظم نے ایران کے رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کے آفس کمپاؤنڈ پر حملے کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔
#Iran#iranwar2026
سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کے داماد اور بہو شہید ہو گئے، زہرا حداد عادل، غلامعلی حداد عادل کی صاحبزادی تھیں، زہرا حداد عادل،سید مجتبیٰ خامنہ ای کی اہلیہ تھیں، سید مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کے صاحبزادے تھے، واقعے میں دونوں میاں بیوی شہید ہوئے
#Iran
خیرپور پولیس کا مبینہ مقابلہ، تیں شر برادری کے افراد جان بحق، ورثاء کا 12 گھنٹوں سے احتجاج جاری، حراست کے بعد مقابلہ بنایا گیا، ورثاء کا دعویٰ ، پولیس کی یقین دہانیاں، مظاہرین کی بے یقینی برقرار
@HamidMirPAK@MuradAliShahPPP@ZiaLanjar@BBhuttoZardari@AAliZardari