پٹرول مزید مہنگا کر دیا گیا پیٹرول کی قیمت میں 04 روپے 40 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 03 روپے 62 پیسے اضافہ کر دیا گیا پیٹرول کی موجودہ قیمت 331 روپے 52 پیسے مقرر، دنیا بھر میں ثالثی کا کردار ادا کرنے والے وزیراعظم اپنے ملک کی عوام پر ظلم کے پہاڑ گرا رہے ہیں۔
یہ تصویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے کیا یہ سچ ہے ویسے کمال ملک ہے جن ہاتھوں نے پاکستان کی بقاء کیلئے ہمیشہ دنیا میں کرکٹ کے میدان میں سماجی حدمت سیاست کے میدان میں جنگ لڑا تھا ان ہاتھوں ہتکڑیاں دیکھ کر بہت افسوس ہوا 😭😭