اسلام آباد پولیس نے دوپہر کو ہائی کورٹ میں کہا سب خواتین کو رہا کر دیا ہے لیکن ان خواتین کو آج رات زبردستی گاڑیوں میں بٹھا کر کوئٹہ لیجایا جا رہا ہے وفاقی وزرا سے بھی غلط پریس کانفرنس کرائی گئی
د نړۍ په ماشومانو کې دغه ماشومان ندی حساب دا ماشومان هیڅ حق او حقوق نلری نه یې څوک غږ اوری او نه یې وینه قدر لری.
نن کفار پر خپل ځای حتی مسلمانان هم له دوی سره کرکه لری
حکمران اگر عافیہ کو واپس نہیں لاتے تو انھیں دنیا و آخرت میں عافیت نہیں ملے گی۔ شرمناک فعل ہے کہ قوم کی بیٹی پر ڈالروں کو ترجیح دی گئی۔ ملت کا اجتماعی فریضہ ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کےلیے حکمرانوں کا جھنجھوڑا جائے۔
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
مولانا فضل الرحمان نے آج ناصرف خواتین صحافیوں کا اپنے جلسے کے پنڈال میں داخلہ ممکن بنوایا بلکہ سٹیج پر کئی خواتین اینکرز کو رسائی بھی دلوائی اور انکو انٹرویو بھی دئیے مولانا سے کئی معاملات پر اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن آج صحافی برادری ان کی شکر گزار ہے https://t.co/aunVsMHCqs
نجی چینلز نےمولانا کےدس ملین مارچوں کو دس منٹ بھی نہیں دکھایا۔آج بھی یہ چینلز ان کےانٹرویوزنہیں چلا سکتے لیکن وہ اس کےباوجود میڈیا کی آواز بنےہوئےہیں۔ دوسری طرف فرینڈلی انٹرویوز کےذریعےلیڈر بننےوالے عمران خان اسےختم کرنےپر تلےہیں۔ جینوئن اور جعلی لیڈر میں تمیز کرکے جیو۔
گذشتہ ہفتے کی ملاقات کےمقابلے میں آج کی ملاقات کےدوران مولانا پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) سےزیادہ خوش دکھائی دئے۔ جے یو آئی کی شوری کےاجلاس میں جب آزادی مارچ کو ملتوی کرنےکی بات ہوئی تو مولانا نےکہاکہ التوا کی ایک ہی صورت ہےکہ انہیں مار دیا جائےورنہ تو انکی زندگی میں یہ نہیں ہوگا
@fawadchaudhry فواد بھائی ہمیں بچوں کو سکول میں یہ عادت ڈالنا چاہئے۔
میں نے ساری عمر ٹائی نہیں پہنی لیکن مجھے سکول میں پہنائی جاتی تھی تو پھر عبایہ کیوں نہیں؟
بڑے ہو کر وہ بیشک جینز پہنیں لیکن ہمیں ٹائی پہنا کر مغربی تہذیب کی عادت ڈال دی جاتی ہے لیکن اپنی تہذیب ہم بھول گئے ہیں