طریقہ کار کیس کی نوعیت، تفصیلات و حالات دیکھ کر حکمت عملی بنائی جاتی ھے- یہی درست پیشہ ورانہ طریقہ کار ھے- عوامی سطح پر ویسے بھی طریقہ کار بتانا ایک غیر پیشہ ورانہ فعل ھے-
پر امن احتجاج کے لیے آنے پر بھی دہشت گردی کے پرچے سارے راستے خود بند کیے، ہیلی کاپٹر سے،پہاڑ سے ،پُل سے شیلنگ کی ،گاڑیاں توڑیں ،ربڑ بلٹ ماری اور پرچے ہم پر 🤷♀️
مراد سعید، مینا خان آفریدی، سہیل آفریدی، شاہد خٹک، نعیم پنجوتھہ، ابوزر سلمان نیازی، تینور جھگڑا، شوکت بسرا، مہر بانو قریشی، اظہر مشوانی، یہ وہ نوجوان قیادت ہے جنہوں نے عمران خان کے نظریہ پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کھڑے ہوگئے، یہ ہے وہ نوجوان قیادت جو پاکستان کی سیاست کی بھاگ دوڑ سنبھالیں گے۔۔۔
جب مریم نواز نے ان لڑکیوں سے پوچھا کہ آپ مجھ سے کیا چاہتی ہیں، تو انہوں نے کہا کہ ہم آپ کو گلے لگانا چاہتے ہیں ۔ پھر مریم نواز خود ایک ایک کرکے ہر بچی کے پاس گئیں اور ان کو گلے لگایا۔ یہ لمحہ محبت و شفقت کا ہے، جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔