25 محرم الحرام
بیمار کربلا کا تابوت اٹھ رہا ہے-💔😭
ہم امام سجادعلیہ السلام کی شہادت پر تمام مومنین، اہلیبیت علیہ اسلام اور بلخصوص امام زمانہ علیہ السلام کو تعزیت پیش کرتے ہیں
#شہادت_امام_زین_العابدینؑ
اَلّٰلھُمَّ لْعَنْ قَتَلَۃَ اَلحُسَیِنَؑ وَ اُولاَدِ اَلحُسَیِنَؑ وَ اَصحَابِ الحُسینؑ.
Tomorrow IMAM HUSSAIN'S؏ body will be crushed under the horses hooves. May the sun never rise, may tomorrow never come.
حضرات ایک ضروری اعلان سنیئے😭
امام حسین ع کے بیٹے💔امام علی ع کے پوتے😭شبیہ پیغمبرشہزادہ علی اکبر ع کو مسلمانوں نے کربلا میں شہید کر دیا ہے😭اگر مسلمانوں نے اجازت دی تو نماز جنازہ عصر عاشور اٹھایا جاے گا 💔😭 😭😭💔
#عاشورا#شب_عاشور#Muharram1445#Muharram2023