@MaryamNSharif you're speaking loudly in every political gathering, would you have the iota feeling to help, helpless parents and sisters of providence of Punjab, where powerful criminals kidnapped an individual and no one knows about his whereabouts?
ایک سعودی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ آرامکو پر بمباری کرنے اور کعبہ پر بمباری کرنے میں کوئی فرق نہیں ہے اور یہ کہ آرامکو پر حملہ کرنا بالکل کعبہ پر حملہ کرنے جیسا ہی ہے!!
اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ان کے نزدیک کعبہ اور مدینہ کتنے مقدس ہیں۔
#Yemen
@MaryamNSharif He is absolutely right, this body is not belong to any one nor women's it's only belong to Allah Almighty so don't say "mara Jism mari Marzi". In Islam there is only one law that's Islam.
کیا آپ نے کبھی سوچا کہ
اسرائیل ، آل سعود، قطر ، کویت بحرین ، اردن اور عرب امارات کھربوں روپے خرچ کر کے بنو امیہ کی پروموشن کیوں کرتے ہیں ؟؟
اس لئے کہ یہ سب بنو امیہ کی ملوکیت کے نظام کو فالو کر رہے ہیں
جسے کہ بنو امیہ نے اسلام کا نام دے رکھا تھا
پاکستان میں موجود تمام سنی مذہبی جماعتوں کو بھی یہی ممالک فنڈنگ کرتے ہیں اور یہ جماعتیں پاکستان پہ غیر قانونی طور پر قابض مقتدرہ کو مسلسل سپورٹ کرتی ہیں
دین اسلام میں نہ تو خاندانی بادشاہت کا کوئی تصور موجود ہے اور نہ ہی کوئی جرنیل ، طاقت کے بل بوتے پر ریاست پہ قابض ہو سکتا ہے
لہذا بنو امیہ کی پیروکار مذہبی جماعتیں ان کو غیر شرعی طور پر سپورٹ کرتی ہیں اور بدلے میں نقد مال اور مراعات وصول کرتی ہیں
ان کی دنیاوی زندگی تو عیش و عشرت میں ہی گزرتی ہے مگر آخرت میں ان کیلئے کچھ نہیں ہے
#پاکستان
@thewirepak Like they're striking on Israel or innocent Hotties? Or like they are licking Donald trump's ASS as per Donald trump? What you want say please clarify 🤔
✍️ سعودی عرب کو اسرائیل کی طرف سے ٹاسک ملا تھا کہ ایران اور یمن کے خلاف لڑائی کو شعیہ سنی تنازعے میں بدل دے۔ یعنی سنی امریکہ اور اسرائیل کی قیادت میں شعیہ ایران اور شعیہ یمن (جو شعیہ ہے بھی نہيں) کے خلاف لڑ ریے ہیں۔ اس کے لئے منبر، مسجد، مدرسے اور سوشل میڈیا کا استعمال کیا۔
سعودی عرب کو ابتدا میں کافی کامیابی ملی۔ یلغار بہت بڑی تھی۔ بہت سارے لوگ کنفیوژن کا شکار ہوئے لیکن جب اسرائیل نے کھل کر سعودی عرب کی حمایت کا اعلان کیا تو گرد چھٹنا شروع ہوئی۔ اب الحمدللہ منظر واضح ہوچکا ہے۔ حقیقت آشکار ہو چکی ہے۔ اب سب کو معلوم ہوچکا ہے کہ حق پر کون ہے۔ جہاد کون لڑ رہے ہیں اور آللہ کی زمین پر کفار سے ملکر فساد کون پھیلا رہے ہیں۔
کوئی ابہام نہیں رہا ، کوئی شک نہیں رہا
سب کچھ شفاف آئینے کی طرح واضح ہو گیا
آل یہود، آل سعود ، بنو امیہ کے پیروکار مذہبی جماعتیں اور فرقے، عرب بادشاہان، ملٹری اسٹیبلشمنٹ سب کے سب آپس میں ایک ہیں
سب کے سب انسانیت کے دشمن ہیں
سب کے سب دین اسلام کے دشمن ہیں
اب بھی اگر کوئی شبہے میں مبتلا رہے تو سمجھو کہ وہ دل کا اندھا ہے یا پھر آنکھوں سے اندھا ہے
#پاکستان
@RShahzaddk آل فتنہ کی نسل article کے نیچے پٹی میں جو لکھا ہے اسے مٹانا بھول گئے شاید؟ خیر یہ تو تم لوگوں پر لعنت کا اثر ہے جو ہر جگہ ذلیل ہو تے پھر رہے ۔
@ahsaan211 اللہ تعالیٰ نے دشمنان علی ابن ابی طالب علیہ کو عقل کی نعمت اور سوچنے سمجھنے سے قاصر رکھا ہوا ہے اس میں تمہاری غلطی نہیں، اگر تفسیر بھی ساتھ لگا دیتے تو لوگوں کو آسانی ہوتی سمجھنے میں ۔ تمہارے کسی خلیفے کو عوام نے نہیں چنا ہے، حضرت ابوبکر کو 6 بندوں نے پھر دونوں خلفاء نے سلیکٹ ۔
اسرائیل کی فلائٹس ترکی اومان قطر جارہی ہیں مگر ایران کی نہیں جا سکتیں۔۔
۔
جبکہ قطر کا جب تمام عرب ممالک نے بائیکاٹ کرا تھا اور اسکے لیے اپنی فضائی حدود بند کردی تھیں یہ ایران تھا جس نے قطر کی مدد کی تھی۔
۔
جبکہ جنھیں ہم کافر ملک کہتے ہیں رشیاء اور چائنا کہتے ہیں وہ ایران کے ساتھ تعاون کررہے ہیں۔۔۔
محسن رضائی کی تین دن قبل روس کے سفیر سے ملاقات ہوئی ہے، وہی باڈی لینگوئج ہے جو جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں تھی۔ گویا یہ ان کا انداز ہے۔ اس وقت ایران کی مضبوط ترین شخصیت اور سپریم لیڈر کے نمائندہ ہیں۔