الٹنے والا ہے پھر سے یزید کاا تختہ
زمانہ دیکھے گا پھر انتقام زینب س کا
*خطبہ زینب کی للکار ابھی باقی ہے*
*علی کے لہجے کی گفتار ابھی باقی ہے*
*سوچ کے رکھنا حرم عصمت میں ناپاک قدم*
*زینب کبریٰ کا اک حیدر کرار باقی ہے*
*اللّهمَّعَجِّلْلِوَلِیِّڪَالفَرَج* 🤍🤲🏻♥️
لشکر سفیانی
ابی منصور نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے پوچھا کہ سفیانی کیا ہے؟
امام ع نے فرمایا: جب وہ شام کے پانچ علاقوں : دمشق، حمص، فلسطین، اردن اور قنسرین پر قبضہ کرےگا تو تم امام مہدی ع کے ظہور کا انتظار کرو۔۔
سفیانی لشکر ۵ سے ۹ ماہ حکومت کرے گا
@PMLN_4ever@HenaBushra Felistain ke mazloom ke janaze inko nahi dekhe aaj tak na madad di na koi hausla aaj ek dahshatgard ke liye itni humdardi parda utha diya khuda ne is shaetan ke chere se yeh hamesha izraeel ka kutta raha aaj bhi unhe he saport kar raha hai lanat ho khuda ki
😭 یا علی میری میت کو تاریکی میں دفنا دینا
یا علی میرے عباس سے کہنا میں نے ایک ہاتھ سے اسکا کرتا سیلا ہے😭
😭 یا علی میری قبر کا پہرا دینا
💔
😭 بڑا عظیم تھا صدمہ علی بہت روئے بنا کے تربت زہرا علی بہت روئے😭💔
😭 وصیت بی بی فاطمہ زہر اسلام اللہ علیہا😭
😭اے فضہ عادت ہے لوریوں کی میرے دل کے چین کو لوری سنا کے تم بھی سلانا حسین ک💔
😭فضہ میرا بیٹا حسین رات کو پانی پیتا ہے یا علی میرے بعد حسین کے ضامن آپ ہیں
😭یا علی میری حسرت تھی آپ کو بابا کے ممبر پر دیکھوں
اے یوسف زہرا (ع) ✨🥺🍂۔
مثل یعقوب (ع) ہم بھی انتظار کر رہے ہیں۔
ان آنکھوں کو ان کے یوسف سے ملا دے۔
اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یَااَبَاالصَالِح القَائِم المُنتظرالمہدی الصَاحِبُ العَصــَــر والزمان عج 💐🕊️🩵۔
#صدیقہ_الکبری مخدومہ کونین سیدۃِ النساءالعالمین دختر_رسولؐ_خدا
حضرت فاطمه زهراؐ نے فرمایا
خدا کی قسم یہ انتقام ابوالحسنؑ لیا گیا ہے کہ انکی تلوار نے ان کے حلیے بگاڑ دیے تھےانہوں نے ان لوگوں کو کچل ڈالا جنگ ان لوگوں کے لیے عذاب بن گئی تھی وہ خدا کی راہ میں بالکل شیر بن جاتے تھے
صُبَّتْ عَلَيَّ مَصَائِبُ لَوْ أَنَّهَاصُبَّتْ عَلَى الْأَيَّامِ صِرْنَ لَيَالِيَا😭
بابا جان آپ کے کے بعد مجھ پر اتنی مصیبتیں پڑیں کہ اگر روشن دنوں پر پڑتیں تو وہ تاریک راتوں میں : تبدیل ہوجاتے ۔
(سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا )
•✬•#لعن_الله_ظالميك_يازهراء•✬•
ہجر کی آگ میں جلنے سے نہیں ڈرتی میں
عشق مجھ میں ابھی بے خوف و خطر باقی ہے
میرے تنکے بھی ہوئے راکھ تو کیا حرج بھلا
آتش عشق بتا کتنا یہ گھر باقی ہے
سانس لینا ہی تو شاہینؔ نہیں ہے جیون
ڈھونڈ کر لاؤ مری روح اگر باقی ہے...
ہجر میں بھی یہ مری سانس اگر باقی ہے
اس کا مطلب ہے محبت میں اثر باقی ہے
چھوڑ یہ بات ملے زخم کہاں سے تجھ کو
زندگی اتنا بتا کتنا سفر باقی ہے
تم ستم گر ہو نہ گھبراؤ مری حالت پر
زخم سہنے کا ابھی مجھ میں ہنر باقی ہے