#SuchiBaat
ایک شیعہ کبھی ولایتِ علیؑ، حقِ زہراؑ اور عزاداری پر سمجھوتا نہیں کرسکتا۔
لاکھ پابندیاں لگیں ۔۔۔۔۔۔ نہ ہم مولا علیؑ کی خلافتِ بلافصل سے پھریں گے، نہ صداقتِ فاطمہ زہراؑ سے اور نہ حسینؑ کی عزاداری سے ❤
ہر ایرے غیرے کو صاحابیت کا درجا دینا بھی سب سے بڑی گستاخی ہے.
اللہ، رسول اللہ ص و اہلبیت علیہ السلام کے مدِ مقابل آنے والا صرف صحابیت سے ہی نہ��ں بلکہ ایمان سے بھی خارج ہے.
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
جب اپنی ماں کو ناراض کرنے والا جنت میں نہیں جاسکتا، تو سردارانِؑ جنت کی ماںؑ کو ناراض کرنے والا گستاخ جنت میں کیسے جاسکتا ہے؟💔🥹
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
شدت پسندی کے فروغ کا فرقہ وارانہ بل
یہ کیسا نظام ھے
جہاں
اللہ اکبر کے نعرے کے ساتھ ایک لاکھ سے زیادہ بے گناہ مسلمان پاکستانیوں کو خود کش حملوں میں اڑادیا گیا ۔۔!
ریاست خاموش رہی
اسلامی جہاد کے نام پر امریکی ڈالروں کے عوض لاکھوں پاکستانیوں کےگھر اجاڑدئے گئ��
ریاست نے ساتھ دیا
توھین قرآن و رسالت کے نام پر بے گناہ مسیحیوں کی آبادیاں، مختلف مسلکی مخالفین کی عبادتگاھیں اجاڑکر سیالکوٹ مردان چارسدہ، لاھور میں درجنوں بے گناہ جوانوں کو زندہ جلادیا گیا
ریاست نے تماشا دیکھا
پشاور میں Aps کے معصوم بچوں کو اسلام کے نام پر خون میں نہلایا گیا
ریاست گونگی بہری بنی رہی
اور
آج تک کبھی،کہیں، کسی مجرم کو سزا نہ ملی
اور پھر
ASS کے ایک تکفیری دھشتگرد آنجہانی ملا کے تین دھائیوں پہلے پیش کئے گئے خلاف قرآن،خلاف حدیث،خلاف سیرت،فرقہ وارانہ،انسانیت دشمن بل کو “توھین صحابہ بل” کے نام سے جماعت اسلامی کے ملا چترالی نے نئے میک اپ کے ساتھ قومی اسمبلی میں ۲۰ سے کم ارکان کی موجودگی میں پاس کروالیا
اور آج وہی فرقہ وارانہ “ بل” سینٹ کے ارکان نے بھی بغیر پڑھے اور غوروفکر کئے پاس کردیا !!!
مستقبل میں اس فرقہ وارانہ قانون کے غلط استعمال کےنتیجے میں شدت پسند فرقہ پرستوں کے ہاتھوں جتنے بے گناہ پاکستانی اس بل کی بھینٹ چڑھیں گے ان سب کا خون اس بل کو پاس کرنے،حمایت کرنے،اور اس پر خاموش رھنے والوں کی گردن پر ھوگا
وہ وقت ضرور آئےگا جب یہ سب لوگ اپنے اس اقدام کے منحوس نتائج دیکھنے کے بعد سر پکڑ کر روئیں گے
انشااللہ
اگرچہ تھے شبیہِ مصطفیٰﷺ شبیرؑ و اکبرؑ بھی
مگر جب کوئی پوچھے ہوبہو تصویر سَروَرؑ کی
حسنؑ کا تزکرہ حقّ الیقین کے ساتھ کرتا ہوں
(شہید اُستاد سبطِ جعفر)
#جشن_آمد_امام_حسن_مجتبٰیؑ