@MORAisbOfficial زائرین ایرانی ویزہ اپنے ملک پاکستان سے ہی حاصل کرتے ہیں، آپ اگر مہربانی فرمائیں تو فالتو کا جو انشورنس کے نام پر ایرانی ایمبیسی کے ذریعہ سے لوٹا جارہا ہے وہ رکوائیں۔
اور عراق و ایران حکومت سے بات کرکے زمینی راستہ بھی کھلوائیں۔
@NoorulhaqPir اچھا فیصلہ ہے، ہم خیر مقدم کرتے ہیں مگر کیا ہی اچھا ہوتا کہ تاریخ رکھنے سے پہلے مشاورت کی جاتی اور یہ عشرہ 9 ربیع الاوّل تا 18 ربیع الاوّل رکھا جاتا تاکہ اہلِ تشیع بھی اس میں بھرپور شمولیت کرتے۔ غور فرمائیے گا اس پر کہ 8 ربیع تک ایامِ غم ہیں اور اہلِ تشیع 17 کو مناتے ہیں۔
@SMQureshiPTI@JZarif Sir, Please do something to remove IRAQ and Iran from Category C List. The COVID cases are fewer in Iraq day by day and Muharram is coming so, we urge you to put your share in the decision and ask Mr. Asad Umer and NCOC to revise the list and remove Iraq and Iran from it.