ہم نے ہنس کر چھپا لیا ہر درد اپنا، لوگ سمجھے ہمیں تکلیف ہوتی ہی نہیں۔
جن کے لیے خود کو بھلا بیٹھے ہم، انہیں ہماری کمی محسوس ہوتی ہی نہیں۔
کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو دکھائی نہیں دیتے، کچھ آنسو ایسے ہوتے ہیں جو بہائے نہیں جاتے، اور کچھ لوگ دل میں اس طرح بس جاتے ہیں، کہ لاکھ چاہو، پھر بھی بھلائے نہیں جاتے۔
#متاعِ_دل
Victory is not just about winning a battle; it’s about standing firm for justice, democracy, and the people’s mandate. No matter how long the struggle lasts, the spirit of freedom cannot be silenced. The people’s hope remains alive, and history belongs to those who refuse to surrender. 🇵🇰✊
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
یہ جو ارشد شریف کے ساتھ ہوا، وہ انتہائی افسوسناک ہے۔ میری نظر میں پاکستان کے نمبر ون تحقیقاتی صحافی ارشد شریف وہ انسان تھے جو صرف اور صرف اپنے ملک کے لیے کھڑے تھے۔ وہ حق پر کھڑے تھے، اپنے وطن کے لیے آواز اٹھاتے تھے اور ہمیشہ وہیں کھڑے ہوتے تھے جہاں انہیں ملک کی بہتری نظر آتی تھی۔
کوئی ان کا دشمن بھی یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ وہ کبھی اپنے ضمیر کا سودا کر سکتے تھے۔ وہ ایک باضمیر، نڈر اور بے باک صحافی تھے۔
صحافت کسی بھی ملک کا اثاثہ ہوتی ہے، اور ارشد شریف جیسے صحافی قوموں کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ وہ ایک دلیر، بے خوف، سچے اور محبِ وطن پاکستانی تھے، جنہوں نے حق اور سچ کی خاطر اپنی جان قربان کر دی۔
وہ صرف اس لیے ڈٹ کر کھڑے رہے کہ رجیم چینج کے معاملے پر مسلسل سوال اٹھا رہے تھے اور حقائق کو بار بار بے نقاب کر رہے تھے۔
ارشد شریف صرف ایک صحافی نہیں، بلکہ حق، سچ اور آزادیٔ صحافت کی ایک علامت تھے۔ ان کی آواز آج بھی زندہ ہے اور ہمیشہ زندہ رہے گی۔ 🥀🇵🇰
#FreeImranKhanAndFamily
#ارشد_شریف_شہید
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
عمران خان نے جتنا کچھ اس قوم کیلئے کیا اس کی مثال صدیوں میں ملتی ہے،
اتنی مشکلات کا سامنا کرنے کے باوجود آج بھی وہ شخص ہمارے بچوں کے بہتر مستقبل کےلئے تمام تکلیفوں کا سامنا کر رہا ہے لیکن بدلے میں اس قوم نے صرف مایوسی دی ہے۔
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
سورہ بقرہ ۔۔ آیت 3
الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ
جو لوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں، اور نماز قائم کرتے ہیں، اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔
السلام علیکم، صبح بخیر
صبح کی پہلی کرن آپ کی زندگی میں خوشیوں کے پھول کھلائے،
اللہ آپ کے دل کو سکون، چہرے کو مسکراہٹ اور زندگی کو برکتوں سے بھر دے۔
دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے رحمتوں، محبتوں اور خوبصورت امیدوں کا پیغام لے کر آئے۔
خوش رہیں، مسکراتے رہیں اور اللہ کی رحمتوں پر یقین رکھیں۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#متاعِ_دل
السلام علیکم
*علم دو طرح کا ہوتا ہے ایک وہ جو نفس میں رچ بس جائے اور ایک وہ جو سن لیا گیا ہو اور سنا سنایا علم فائدہ نہیں دیتا جب تک وہ دل میں راسخ نہ ہو*
مولا علی ص
الھم صل علی محمد و آل محمد
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں @PICES1214#صباح_الخيـر#خاتم_النبیین_محمدﷺ
السلام علیکم، صبح بخیر❤️
صبح کی ہر کرن آپ کے لیے خوشیوں کا پیغام لائے، اللہ آپ کے دل کو سکون اور روح کو اطمینان عطا فرمائے۔ آپ کی زندگی محبت، خوشیوں اور رحمتوں سے مہکتی رہے، ہر پریشانی دور ہو اور ہر دعا قبولیت پائے۔ لبوں پر مسکراہٹ، دل میں امید اور آنکھوں میں خواب سجائے رکھیں، اللہ آپ کے آج کو کل سے زیادہ خوبصورت بنا دے۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا، خوش رہیے، آباد رہیے۔