#عيد_الفطر_١٤٤٧هـ
عید الفطر کی پرخلوص اور پُرمسرت خوشیاں مبارک ہوں!
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع کو ہمارے وطن عزیز پاکستان، پوری امتِ مسلمہ اور تمام انسانیت کے لیے خوشحالی، استحکام، امن اور سلامتی کا ذریعہ بنائے۔ عید ہمیں محبت، بھائی چارے، اتحاد اور باہمی احترام کا درس دے۔
آمین