رحم الله الشيخ أحمد بن راشد آل مكتوم..
رحمك الله يا أخي … حللت عند رب كريم عظيم .. تغيب عن أعيننا ولا تغيب عن دعائنا وقلوبنا يا أحمد.
أسكنك الله فسيح جنانه .. وألهمنا وأحبابك الصبر والسلوان.. وإنا لله وإنا إليه راجعون .
دنیا میں انسان دو چیزوں سے لازمی محبت کرتا ہے ایک اپنی ماں سے اور دوسرا اپنے ملک سے۔۔
انٹرنیشنل میڈیا پاکستان کو عالمی امن کا علمبردار پکار رہاہے۔۔اس سے بڑی خوشی کیا ہوسکتی ہے۔
#pmopakistan#IranWar
Misinformation and rumours spread fast.
Stay informed. Stay with facts.
For accurate information and verified updates, follow the Government of Dubai Media Office on its official channels.
ہر روز، ہم سوشل میڈیا پوسٹس دیکھتے ہیں جو دعوی کرتے ہیں:
میں نے دبئی میں دھماکوں کی آوازیں سنی ہیں
دبئی کو اشیا کی شدید قلت کا سامنا ہے
دبئی میں زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی ہے
قریب سے دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ ان میں سے زیادہ تر پوسٹس متحدہ عرب امارات سے باہر کے اکاؤنٹس سے آتی ہیں، اکثر سینکڑوں یا ہزاروں کلومیٹر دور۔
اس طرح غلط معلومات پھیلتی ہیں۔
شور کے ذریعے کاٹ. حقائق پر توجہ دیں
درست معلومات اور قابل اعتماد اپ ڈیٹس کے لیے،
حکومت دبئی کے میڈیا آفس کو اس کے سرکاری چینلز پر فالو کریں
Dubai Miracle Garden in Dubai is the world's largest natural flower garden
Usually 100AED/person to walk through 150 million blooming flowers
They're giving out FREE entry for all UAE residents from March 15 to 31. Just show your Emirates ID at the door. No reservation needed!
Soo prettyy
جب یورپین یونین نے عمران خان سے کہا کہ روس اور یوکرائن جنگ کا حصہ بنے تو عمران خان نے جواب دیا کہ کیا ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں گے اور ہم کر لینگے۔
میں عمران خان کو سلوٹ کرتا ہوں
ایک افریقی مسجد امام کی گفتگو 🔥
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی دکھاوے کی سیاست نے دو ہفتے میڈیا کو اپنے آگے لگائے رکھا۔ جبکہ عمران خان کے دو منٹ کے فیصلے نے میڈیا لائم لائٹ سمیت پاکستان کی سیاست میں ایک نیا “کٹا کھول دیا”
اور پھر سے ہر طرف اب #PTI ڈسکس ہورہی ہے
My father, Imran Khan, is in prison because he stood up for democracy. He is held in solitary confinement, denied access to his doctors, and restricted from meeting his lawyers and family. At the same time, members of his family and thousands of his supporters have been abducted or dragged before military courts. This is not justice - it is political revenge. Pakistan’s democracy is at stake, and I call on all who believe in human rights and democracy to stand with us so that the people’s voice is heard and the rule of law is restored.
پنجاب اور kp کے حامیوں کے نام۔۔۔‼️
سپریم کورٹ سے اجازت ملتی ہے یا نہیں بعد کی بات ہے علی امین اڈیالہ کے باہر کیوں نہیں جاتا۔۔۔؟؟
ڈرون حملوں کے خلاف FIR کیوں نہیں کرواتا پولیس نہیں بات مانتی تو پبلکلی ایکسپوز کیوں نہیں کرتا۔۔۔؟؟
ملٹری آپریشن رکوانے کے لئے اب تک کیا کیا۔۔۔؟؟
اب پنجاب والے۔۔۔
علی امین ٹھیک نہیں ہے آپ بتائیں پنجاب جو پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے یہاں کی قیادت نے اب تک خان کی رہائی کے لیے کیا کیا۔۔۔؟؟؟
جب کبھی احتجاج ہوتا ہے پنجاب کی قیادت کیوں نہیں پہنچ پاتی۔۔۔؟؟
علیمہ خان کے ساتھ KP کے لوگ نہیں ہوتے تو پنجاب کی قیادت بھی نہیں ہوتی وہ کیوں نہیں ہوتی۔۔۔؟؟
جب تک آپ نیوٹرل ہو کر دونوں طرف سوال نہیں کرتے آپ صرف خان کے ساتھ مخلص ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتے۔۔۔!!!