جناب آپکے پاس غلطی سے ایٹم بم آ گیا ہے اب آپکو بھوکہ رکھنا عالمی مشن ہے اور اس ملک کو کنگلا رکھنے کے لیے ہی یہاں مہرے مسط کیے جاتے ہیں اور وہ مہرے جان بھوج کر عالمی طاقتوں کی منشا پر ملک کو مقروض اور غریب رکھتے ہیں ! آپ کو کیوں ایسا لگا یہ حالات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں کوئ ایک دلیل ؟
یہ ایک ایٹمی ملک کے وزیراعظم کا خطاب ہے ۔ جسے سن کر کیا سر شرم سے جھک گیا ہے ۔
“اگر ہم نے اپنے دہشت گردوں کو قابو نہ کیا ہوتا تو وہ نیویارک یا لندن کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہوتے۔”
اپنے ہی ملک کو دنیا کے سامنے مجرم بنا کر پیش کرنے والے لوگ اپنے جرائم اور غلامانہ ذہنیت کی وجہ سے کسی کے سامنے سر اٹھانے کے قابل نہیں رہتے ۔اسکے اندر کا اردلی ہر جگہ کسی گھٹیا کردار کی طرح اپنے ہی ملک کی خودمختاری اور وقار کو رسوا کرتا ہے۔
جو قومیں اپنی عزت خود نہیں کرتیں، دنیا بھی ان کی عزت نہیں کرتی۔
*تخت لاہور کی کہانی* حبیب اکرم صاحب کی زبانی آپ سب کو بھی سننی چاہیے۔۔
راجہ رنجیت سنگھ کے شکاری کتوں کی رکھوالے کرنے والی کی بیٹی کیسے *رانی جنداں* بنی۔۔ بہترین ولاگ 👍🏻
انتہائی اہم حکومتی ذرائع کے مطابق عوام سے خوف کا عالم یہ ہے کہ PTI لانگ مارچ کے تناظر میں 50 ہزار سے اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں۔
اگر پورے ملک کی پولیس صرف PTI لانگ مارچ روکنے پر لگا دینی ہے تو چوروں، قاتلوں اور اصل مجرموں کو کس نے پکڑنا ہے؟
چین کے بعد روس اور برازیل بے بھی ایرانی ائرلائنز کے خلاف امریکی پابندیاں ماننے سے انکار کر دیا۔
شاباش پاکستان آپ بھی انکار دیں۔ کہیں کراچی اور تہران کے درمیان "ایران ائر لائنز" کی فلائٹس اور لاہور اور تہران کے درمیان"ماہان ائر" کی فلائٹس یونہی چلتی رہیں گی۔
کہیں ٹرمپ اور بیسنٹ تہاڈی پین دی سری!
خیبر پختونخوا میں پولیس سے اختیارات واپس لینے کا فیصلہ نیا پولیس ایکٹ تیار
وزیراعلی نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج اجلاس بلالیا
جمعہ کو اسمبلی اجلاس بھی بلائے جانے کا امکان
بریکنگ نیوز 🚨KPK سے بڑی خبر آگئی، IG کو سیدھا کرنے کی تیاریاں مکمل 🔥🔥
وزیراعلی نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج اجلاس بلالیا، خیبر پختونخوا میں پولیس سے اختیارات واپس لینے کا فیصلہ نیا پولیس ایکٹ تیار۔ جمعہ کو اسمبلی اجلاس بلایا جائے گا۔
ادارہ ، پروفیشنل فوج ، لمبڑ ون ، پاک فوج ، اللہ کی فوج ، مقتدرہ ، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کیسے کیسے نام گھڑ رکھے تھے۔ اپنا بچا کھچا سب کچھ ایک پاگل کتے کے عزائم پر قربان کر بیٹھے۔
ہک ہا ہک ہا۔
پی ٹی آئی کے ایک محترم کو جنرلز نے ٹاسک کیا کہ وہ مریم نواز پر کوئی غلیظ حملہ کرے۔ تا کہ جو جنرلز کی بے عزتی خان کی بہنوں کو پکڑنے پر ہوئی ہے وہ اس کے جواب میں یہ بیانیہ بنائیں کہ پی ٹی آئی عورتوں پر حملے کر رہی ہے
اس محترم سے عرض ہے نہ کریں۔ صاف پتہ چلتا ہے باریک واردات کا۔
وزیراعلٰی سہیل آفریدی اس بار انٹرنیشنل میڈیا کو بھی اپنے کنٹینر پر ساتھ لے کر چلیں تاکہ دنیا دیکھے کہ ہمارا احتجاج پرامن ہے۔
اگر کوئی بدنظمی یا شرارت ہوتی ہے تو اس کا سچ بھی دنیا کے سامنے ائے
@SohailAfridiISF