”جو میں کرسکتا تھا، میں نے کیا، یہ میں نے کِسی پر احسان نہیں کیا، میری ذمہ داری تھی کہ میں اپنی قوم کیلئے کچھ کروں۔“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
"عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھ کر ذہنی اذیت دی جا رہی ہے۔
اسٹیبلشمنٹ نے انہیں دو آپشنز دیے ہیں:
یا تو عمران خان ملک چھوڑ دیں،
یا پھر جیل میں رہیں۔"
— علیمہ خانم کا الجزیرہ کو انٹرویو
#رہائی_سے_استحکام#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
سلام اس بھارتی کرکٹر اجے جدیجہ کو جس نے سب سے پہلے عمران خان پر جیل میں مظالم اور بینائی جانے پر آواز اٹھائی اب ہمارے والوں کو بھی ہوش آئی ہے
کرکٹر اگر اسی طرح آواز اٹھاتے رہے تو یہ انٹرنیشنلی شور برپا ہو گا
“This is a humanitarian appeal… increasing concerns about health and well being of Imran Khan… one of the greatest players… increasing sense of urgency around his health…”
- Former England Cricket Captain @Athersmike, speaking at Lord’s Cricket Ground, raises concern for arbitrarily detained former PM and former Pakistan Cricket Captain Imran Khan.
#StopRiskingImranKhansLife
#FreeImranKhan