میری کل بلاول بھٹو سے بات ہوئی کل تک ان کا نکاح شادی یا منگنی نہیں ہوئی اور یہ بات کل ہی مینے سوشل میڈیا پر قوم کو بتادی تھی اس حوالے سے مزید جو بھی تفصیلات ہوں گی عوام سے شیئر کردی جائیں گی اس حوالے سے جو قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں وہ درست نہیں ہیں
ترجمان بلاول بھٹو مرتضیٰ وہاب
ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے
میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں
سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔
🇵🇰 14 اگست زندہ باد! 🇵🇰
وطنِ عزیز کی آزادی، سلامتی اور خوشحالی ہم سب کا عزم ہے چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن لیاری، خلیل ہوت کی قیادت میں لیاری میں خدمت، ترقی اور عوامی فلاح کا سفر جاری رہے گا۔
#HappyIndependenceDay
"میں آج اس پارلیمان کے ذریعے ان کشمیریوں سے اپیل کرتا ہوں جو احتجاج کر رہے ہیں کہ موجودہ صورتحال نہ صرف پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے بلکہ کشمیر کاز کو بھی متاثر کر رہی ہے۔
ہم احتجاج کرنے والوں سے کہنا چاہتے ہیں کہ پاکستان اور کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کی کسی کوشش کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ بہتر یہی ہوگا کہ احتجاج کرنے والے خود ان عناصر سے لاتعلقی اختیار کریں جو انتہا پسندی کی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں اور قانون کو اپنے ہاتھ میں لے رہے ہیں۔
اگر ہم سیاسی، جمہوری اور پُرامن راستہ اختیار کریں تو مجھے یقین ہے کہ تمام مسائل کا قابلِ قبول حل نکالا جا سکتا ہے۔"
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
After improving the internal streets of Bohri Bazaar, KMC team is now working on beautifying the area. Properly paved streets and colourful umbrellas look nice, don’t they ?
گلگت بلتستان کے وہ لوگ جنہوں نے ڈوگرا راج سے لڑ کر خود آزادی لی، انہیں کب تک قومی اسمبلی میں نمائندگی کے حق سے محروم رکھا جائے گا؟ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بجٹ خطاب کے دوران گلگت بلتستان کا مقدمہ ایوان کے سامنے رکھ دیا، کہا کہ گلگت، استور، اسکردو، خپلو، کھرمنگ، غذر اور گھانچے کے عوام کو ہم کب تک ان کے آئینی حقوق سے محروم رکھیں گے کہ جب ان کو بجٹ پر بات کرنا ہو تو وہ سڑکوں پر بات کرنے پر مجبور ہوں مگر وہ قومی اسمبلی میں میرے ساتھ کھڑے ہوکر اپنے فیصلے خود نہیں کرسکتے، اس مسئلے کے حل کا طریقہ کار موجود ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک نیا فارمولا دیتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کو اجازت دی جائے کہ ان کے نمائندے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آکر بیٹھیں۔
@BBhuttoZardari
Chairman @BBhuttoZardari and First Lady Bibi @AseefaBZ arriving at Parliament House carrying forward the vision of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto with dedication and purpose. ❤️
ایوان میں لیاری کی انٹرنیشنل باکسر ماریہ بلوچ کو خوش آمدید!
ایم این اے لیاری سردار نبیل احمد گبول کا کہنا ہے کہ لیاری کا یہ وہ ٹیلنٹ ہے جسے ہمیشہ نظر انداز کیا گیا، لیکن اب دنیا ان کا لوہا مانے گی۔ 🇵🇰⭐
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@Nabilgabol