12 فروری 2024 کو میاں نوازشریف کی ہدایت پر ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا کہ ہمارے پاس سادہ اکثریت نہیں ہے ہم وفاق میں حکومت نہیں بنائیں گے اگلے دن پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی نے بھی حکومت بنانے سے انکار کر دیا۔مجھے 14 فروری 2024 کو وزیر اعظم شہباز شریف نے گھر بلایا اور کہا کہ میں خود بھی قائد میاں نواز شریف سے کہوں گا ہمیں وفاق میں حکومت نہیں بنانی چاہیے۔کوئی بھی جماعت حکومت بنانے کو تیار نہیں تھی پھر مسلم لیگ ن نے قربانی دی تو اس کا اعتراف بھی کیا کریں۔مجھے کئی باتوں پر تحفظات ہونگے مگر میں کہتا ہوں کہ کسی اور جماعت میں سکت نہیں تھی کہ وہ پاکستان کو معاشی طور پر اس مقام پر لا کر کھڑا کر سکتے۔
میاں نوازشریف تین دفعہ آئے موٹروے دیا پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا تیسری بار آئے تو پاکستان کو سی پیک دیا، بلاول بھٹو یہ بھی بتا دیا کریں ک�� انہوں نے اپنے دور حکومت میں پاکستان کو کیا دیا ہے؟
اب آ جائیں جو نسل در نسل ہم کر رہے ہیں میں 2024 سے شروع کر لیتا ہوں کہ کیا سندھ کے اندر فارم 47 سے حکومت نہیں بنی؟ خیبرپختونخوا میں فارم 47 سے نہیں بنی، پھر پنجاب یا بلوچستان سب کا ذکر کریں۔آپ یہ باتیں وہاں کشمیر میں کھڑے ہو کر کہتے ہیں جہاں نفرت کا بیج بویا گیا ہے۔آپ کہتے ہیں میں میر مرتضی بھٹو شاہنواز بھتو کا بھانجا ہوں اس کا کیا مطلب لی�� جائے؟
میرا مسئلہ یہ نہیں ہے کہ کشمیر کے اندر ہمیں اکثریت مل گئی میرا مسئلہ یہ بھی نہیں ہے کہ پیپلز پارٹی کے پاس آئینی عہدے ہیں ان کے پاس وزیراعظم آزاد کشمیر بھی ہیں. میرا اور ہر پاکستانی کا مسئلہ یہ ہے کہ بلاول بھٹو نے انتخابات کے نتیجے میں جو گفتگو کی وہ ایک نیشنل لیڈر کی نہیں ہے، کشمیر کے اندر جو ایک نفرت کا بیج بویا گیا تھا جو آج وہاں آگ بھڑک رہی ہے اس موقع پہ بلاول کی جو باڈی لینگویج ہے اور وہ جو کہہ رہے ہیں اور جہاں کھڑے ہو کر کہہ رہے ہیں وہ غلط ہے۔کس کو نہیں پتہ کہ وہ میر مرتضی بھٹو کے اور شاہنواز بھٹو کے بھانجے ہیں۔کیا آپ راولاکوٹ میں بیٹھے جھتوں کے ساتھ مماثلت دے رہے ہو؟
میں نے ووٹ میاں محمد نوازشریف کو دیا ہے شیر پر مہر لگائی ہے یہ کام کرتا ہے انکی کارکردگی اچھی ہے ہم نے دیکھا بھی ہے جانا بھی ہے انشاءاللہ یہ ہی سنواریں گے
#MirpurSherKa
یہ بھی کشمیر کا پچھلے الیکشن کا ایک کلپ ہے. دیکھیں کہ مریم نواز کے ہاتھوں کے اشارے پہ کشمیر کے عوام کتنی محبت سے respond کر رہے ہیں. کوئی شک نہیں کہ مریم کشمیر کی ہیں اور کشمیر مریم کا ہے.
یہ یادگار کلپ آپ سب دیکھیں.
@MaryamNSharif.
میرپور الیکشن۔۔ پیپلز پارٹی کا امیدوار سرکاری وسائل کا استعمال کرتے ہوئے سڑکوں پر دندناتا پھر رہا ہے�� کیمپس ان کے خالی پڑے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر انکے ہمراہ ہے، سندھ پولیس کی گاڑیاں ان کے ساتھ ہیں۔۔
بلاول زرداری رات کو جب ڈبے کھلیں گے تو رونا نہیں۔
#MirpurSherKa
الحمداللہ!
خیبر پختونخواہ جاگنا شروع ہوگیا ہے۔
اس پختون بھائی نے تحریک کذاب کی ایسی منجی ٹھوکی ہے کہ سن کر مزا آ گیا ہے۔
14 سال میں بچہ پہلی جماعت سے یونیورسٹی پہنچ جاتا ہے لیکن یہ 14 سال میں بھی تبدیلی نہیں لا سکے۔ عوام رو رہی ہے۔
آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے کئی ہفتے گزرنے کے بعد اب جہاز گزرنے کا سلسلہ آہستہ آہستہ بحال ہو رہا ہے، اور وہاں سے گزرنے کے لیے آئل ٹینکرز کی طویل قطاریں نظر آ رہی ہیں
سعودیہ نے حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا اور سخت جواب دیا ہے۔ حوثیوں کے پاس میزائل سسٹم ایرانی اور باقی اسلحہ اور ٹیکنالوجی اسرائیلی ہے۔ حوثیوں نے اپنی حیثیت سے بڑا پنگا لے لیا ہے اور ان کو نتائج بھگتنا ہونگے۔ سعودیہ کا 80 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ ہے۔ پاکستان اس میں کیا رول پلے کرے گا ضروری نہیں ہے کہ اسے پبلک کیا جائے۔
سعودی عرب نے اپنے اپاہچی ہیلی کاپٹرز کے ذریعے حوثیوں کیخلاف آپریشن تیز کردیا ہے اب حوثیوں کو دو طرف سے جنگ کا سامنا ہے یمن کی حکومت کو بھی سعودی عرب سپورٹ کررہا ہے جبکہ ایران بھی حوثیوں کیساتھ نہیں کھڑا کیونکہ عباس عراقچی نے حوثیوں پر کوئی بھی دفاعی بات نہیں کی،مزمل سہروردی
@M_Suharwardy
https://t.co/TRB1Xv9kEy
جہاں انسانوں کی ہر ٹیکنالوجی ختم ہو جاتی ہے، ٹھیک وہیں سے اللہ کی ٹیکنالوجی شروع ہوتی ہے..
اس ویڈیو کو غور سے دیکھیے. یہ میرے اللہ کی ٹیکنالوجی ہے ، نہ کوئی پائلٹ نہ راڈار سسٹم..... ہزاروں کی تعداد میں یہ لینڈنگ بھی کرتے ہیں اور ٹیک آف بھی۔ مگر کبھی کوئی کریش نہیں ہوا۔
لینڈنگ اور ٹیک آف کے مناظر دیکھیں اور اس رب عظیم کی شان کی ثناء کیجیے جس کی ہر تخلیق بے عیب، مکمل اور لازوال ہے..
جنہوں نے روسیوں اور امریکیوں کو افغانستان سے نکال باہر کیا اور تم سمجھتے رہے تم نے کیا اب وہ تمہیں بھی افغنستان سے نکال باہر کریں گے۔
طالبان مخالف گروہ AFF نے واخان کوریڈور پر قبضہ کرکے طالبانڈؤں کا حقہ پانی دوسری طرف سے بھی بند کردیا ہے۔
کویت چاہتا ھے جیسے پاکستان نے سعودیہ ساتھ معاہدہ کیا ویسا ہمارے ساتھ بھی کرے جیسے سعودیہ کے لیے پاکستان طاقت کا مظاہرہ کر رہا ویسے ہمارے لیے بھی کرے ایران ان ��ر اس لیے حملہ کرتا ہے کہ وہاں امریکی اڈے اس کے خلاف استعمال ہوتے ہیں، اگر پاکستان ان کے دفاع کی ذمہ داری لے لے
2/2
دیکھیں، حوثیوں کی حقیقت!
فارسی (ایرانی شیعہ) کمانڈر اپنی گاڑی میں فرار ہوگیا اور اپنے ساتھیوں کو موت کا سامنا کرنے کے لیے چھوڑ گیا۔
یہ ہے اس نام نہاد "شیعہ روافض" کی اخلاقیات۔
اے یمن کے عوام! جنگ سے فائدہ اٹھانے والے، نسلی تعصب رکھنے والے اور ایران نواز عناصر کی حقیقت دیکھیں۔