آپ سب نے ایک کام کرنا ہے!
یہ کلپ ڈاونلوڈ کرکے اپنے قرب و جوار میں موجود یوتھی بھائیوں کے ساتھ شئیر کردینا ہے۔
ساتھ آواز اونچی کردینی ہے۔
تاکہ یوتھی بھائیوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان بھی سوئٹزرلینڈ گیا ہے۔
انکو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ پاکستان کو بلایا گیا تھا۔
کوئی شک نہیں کہ ان چاروں نے وفا نبھائی ہے لیکن کچھ ٹٹپونجیئے اور ڈنکے کی چوٹ والے ایسے بھی تھے جنہیں ابھی اوپر اوپر سے کیا گیا تھا لیکن کُگو رو پئے تھے
اور ناظرین آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
وزیراعظم اسلامی جمہوری پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے ہیں
پاکستان زندہ باد
هذا المقطع يختصر ما فعله
#يحيى_بن_قانص_البشري
لا ولم يكون لاي شخص اي كان دور في هذا العمل السامي النبيل الذي لايقوى عليه الا كبار الرجال كبار القيم والشيم أصحاب المروءة ..
ابو بندر مثل الخلفي الشريف ..
ومثل البشري الوفي ..
ومثل القحطاني الاصيل ..
ومثل الجنوبي الشامخ ..
ومثل السعودي الكريم صاحب الرجولة ..
ومثل العربي صاحب المروءة ..
هنا بدأت القصة وانتهت بعيدا عن اي أضواء او فلاشات او اجتماعات أصحاب البشوت ..
انتهى عام ١٤٤٧ وابتدأ #العام_الهجري_الجديد_١٤٤٨
بقصة عفو لن تسمعها الا في الأساطير ولم ولن يفعلها الا #يحيى_بن_قانص_البشري
فخر لي انه ابن قبليتي ال الخلف
وفخر لنا هذا الرجل النبيل وما سطره من مجد وسمو.
#السعودية_العظمى
#قحطان
#بني_بشر
#ال_الخلف
#شاهد 👇
موقف رجولي للشيخ يحيى البشري القحطاني هز العالم العربي بأكمله عندما ذهب بنفسه إلى منزل والدة قاااااتل ولده وعفى عنه لوجه الله الكريم ثم لأجل والدته لأنه ولدها الوحيد
بيض الله وجهه وكثر الرجال من أمثاله #السعودية 🇸🇦
سعودی عربین ایئر لائنز کی پروازوں میں موجودیہ نماز کا کمرہ 1995 سے قائم ہے
چونکہ نماز کا کمرہ کئی نشستوں پر مشتمل ہے (بعض طیاروں میں 9 یا 12 تک)ان نشستوں سے حاصل ہونے والی آمدنی کو روزانہ کا نقصان سمجھا جاتا ہےجو سعودی ایئر لائین اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کی خاطر برداشت کر رہی ہے
تحریک انصاف کا نوجوان لیڈر وقاص چوہان مسلسل پچھلے تین سال پاکستان اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خلاف مہم چلاتا رہا ۔ تحریک انصاف اور عمران خان نے کیسے گمراہ کیا
اور اب فیلڈ مارشل سید عاصم سے معافی کا طلبگار ہے
میری ہندوستانی وزیراعظم سے اپیل ہے کہ آپ پاکستان کے ساتھ کوئی ڈیل نہ کریں اور پاکستانی حکومت کے خلاف امریکیوں کو بھی بتائیں معید پیرزادہ
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے معید پیرزادہ کو ۔۔۔۔
تنگ آمد بجنگ آمد، آزاد کشمیر کی عوام کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف خودہی میدان میں آ گئ
آزاد کشمیر کی عوام کے کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف مساجد میں اعلانات
عمران خان پچھلے 3 سال سے جیل میں سڑ رہے ہیں جبکہ اُن کے نام پر ووٹ لے کر حادثاتی طور پر وزیر بننے والے شفیع جان جیسے لوگ سرکاری ہیلی کاپٹر پر مزے اُڑا رہے ہیں
یہ زندگی ھے پردیس کاٹنے والوں کی،ایک شخص دو دن سے فوت ھوا ھے سعودی عرب میں لیکن اس کو پوچھنے والا کوئی نہیں،جب تک کماتا رھا تب تک پوچھتے رھے مرگیا تو کسی نے پوچھا ھی نہیں۔
بجلی تین روپے فی یونٹ، آٹا 2100 روپے فی من ہوا لیکن تسلی نہیں ہوئی، معاملہ بارہ نشستوں پر بھی رکنے والا نہیں اور یہ بھی ایک بہانہ ہے، اصل مقصد کیا ہے؟ سردار امان کی تقریر سنیں، باور رہے کہ آپکی کوئی بھی قومیت ہے آپکو تحفظ اسلئے ہے آپکی تکریم اسلئے ہے کہ آپ پاکستان کا حصہ ہیں کوئی الگ سے آزادی نہیں لے کر آیا تھا پاکستان آزاد ملک بنا تھا آزادی کی قدر جاننا چاہتے ہو تو مقبوضہ کشمیر والوں سے پوچھو جہاں سے آئے ہوئے لوگوں کیلئے مختص نشستیں بھی آپ چھیننا چاہتے ہو، اسطرح کے لوگ عوام کو گمراہ کرتے ہیں اور اسکا خمیازہ پھر آنے والی نسلیں ادا کرتی ہیں
آج مجھے آپ سب سے مدد چاہئے!
یہ ویڈیو بڑی محنت سے تیار کی ہے۔
میری گزارش کہ آپ سب یہ ویڈیو ڈاونلوڈ کرکے اپنے ہر واٹسیپ گروپ، اپنے فیسبک، اپنے ٹک ٹاک ہر جگہ لگائیں!
پاکستان کے خلاف سب شئیر ہوتا ہے لیکن پاکستان کی اصلی کہانی کوئی نہیں بتاتا