@gcuniversitylhr@zaidia Is there a way that the students who are aspiring to get admission in #gcu lahore and belonging to far flung areas like Gilgit and many other similar places appear in written test online?
All candidates who wish to seek admission to FA / FSC / ICS / ICom @gcuniversitylhr are required to take the #WrittenTest and #Interview for the calculation of merit. Last Date to apply is October 20, 2021. Apply ONLINE at https://t.co/i8qV00010i
(Vice-Chancellor)
@zaidia
ادیبہ قتل کیس کی پیشی چیف کورٹ گلگت بلتستان میں تھی چیف کورٹ گلگت بلتستان نے ملزم شمیم شاہ اور ملزم فہیم شاہ کی سیشن کورٹ کی ضمانت کو کینسل کرتے ہوئے ملزمان کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے
آیس پی ہنزہ سلمان
Since Pakistani men are not robots, therefore, they are capable of raping women, minors and dead. And not to mention their highest spirits of unity when harrassing women in public places.
پاکستان کے گیارہ کروڑ مردوں کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں کہ وہ باقی گیارہ کروڑ عورتوں کو یہ بتائیں کہ انہوں نے کیا پہننے ہے اور کب، کیسے اور کہاں جانا ہے۔ پاکستانی عورتیں اپنے اچھے برے کی خود تمیز کر سکتی ہے اور روز قیامت اپنے اعمال کا خود حساب دے لیں گی۔۔
https://t.co/1lXi5wtbSI
ایک دن میں ایک ہی شہر میں زیادتی کے پانچ واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، اب یہ ہم پر ہے زیادتی کا شکار ہونے والی چار بچوں کی ماں، سولہ سالہ لڑکی، بچے اور بچی کو ہی اس زیادتی کا قصور وار ٹھہرا دیں یا ایک ذمہ دار قوم بن کر وہ خامیاں تلاش کریں جن سے اس ناسور کے خاتمے میں مدد ملے۔