The Saudi Heritage Commissio announced the discovery of an inscription written during the early Islamic period
“ May Allah be the guardian of Umar ibn al-Khattab in this world and the Hereafter"
"There is no god but Allah"”
کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو،سابق سردار بابر موسی خیل، سردار خان رند،سابق مشیر شہزاد صالح بھوتانیکو جیل سے ضمانت ہو نے پر مبارکبادی دے رہے ہیں اور میرزیب لانگو سمیت دیگر اس دوران موجود ہے
@PakSarfrazbugti سرفراز صاحب ہمارے علاقے لسبیلہ سے روزانہ کے بنیاد پر لکڑیوں کے ٹرک لوڈ کرکے دوسرے علاقوں میں لے جاۓ جاتے ہیں محکمہ جنگلات اور انتظامیہ کی ناک نیچے سب کچھ ہورہا ہے قیمتی روزانہ قیمتی درخت کاٹیں جارہے ہیں یہ سب ٹمبر مافیا اور محکمہ جنگلات کی ملی بھگت سے ہورہا ہے ۔
وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے:
اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔
@dcislamabad
@PakSarfrazbugti کسی بھی کھلی کچہری کا کوئی فوری رزلٹ نہیں نکلا بیلہ میں ضلعی انتظامیہ نے کہی کہلی کچہریاں کی بنیادی عوامی مسائل سامنے رکھے گئے کسی ایک پر عمل درآمد نہیں ہوا ۔
@zehrijournalist ریاست کو بلوچستان کے بارے اپنی پالیسیاں تبدیل کرنی ہونگی طاقت کے زور پر دہشتگردی کم ہونے کے بجاۓ بڑھ رہی ہے پڑھے لکھے لوگ پہاڑوں کا رخ کررہے ہیں پڑھی لکھی خواتین بم باندھ کر خود کو اڑھا رہی ہیں اسکا مطلب کہیں ریاست کی غلطیاں ہیں جو پڑھے لکھے لوگ اس راہ کو چن رہے ہیں خدارا سوچو
@_SahibzadaHamid حامد رضا صاحب آپ ایک عزت دار شریف دینی گھرانے سے تعلق رکھنے والے انسان ہو کہاں اس گند میں گھس گئے ہو سیاسی مسلکی اختلاف کے باوجود میرا آپ کے لئے مشورہ ہے کہ اس گند سے نکلیں پی ٹی آئی اس وقت سوشل میڈیا سے لیڈ ہورہی ہے اور انکا پورا سوشل میڈیا ملک دشمن اسلام دشمنوں کے ہاتھوں میں ہے
@Aladeen_Pro ایک چیز نوٹ کرلو مشن نور کو پاکستان سے باہر بیٹھے ہوئے پی ٹی آئی کے یوٹیوبر سپورٹ کررہے ہیں جن میں الادین عادل راجہ عمران ریاض خان اور دیگر مگر قیادت نے سوچ سمجھ کر لاتعلقی کا اعلان کیا ہے مگر اب یہ لوگ انکو ہی گالیاں نکال رہے ہیں اب یوتھیوں کو سوچنا چاہیے کہ وہ کہاں استعمال ہورے
@Aladeen_Pro اسکا مطلب تم بھی ایک قادیانی نواز ہو اور یہ پلان بھی تمہارے جیسے حرام خور یوٹیوبروں کا ہے اس وقت پی ٹی آئی کو یورپ میں بیٹھے ہوئے ان دو نمبر یوٹیوبروں نے ہائی جیک کیا ہوا ہے یہ سیدھے سادھے انقلابی یوتھیوں سے ڈالر کما رہے ہیں
@iqrarulhassan اقرار بھائی بے فکر رہیں گالی دینے والے کے پاس دلیل نہیں ہوتی جان چھڑانے کے لئے گالی دیتا ہے باقی یہ جو زومبیز کی نسل تیار کی گئی ہے جنہیں آنکھوں پر پٹی باندھ کر مسلسل ایک بند گلی میں لے جایا جارہا ہے جو کہ ان کے ہی گلے پڑیں گے آخر میں یہ لوگ خود بھی ان سے محفوظ نہیں ہونگے ۔