*[وكلُّ مُرٍّ سَيَمضي مِثلَ سابِقِهِ والله يُرسلُ بعد الحُزنِ أفراحا..]*
"اور ہر تلخ لمحہ گزر جائے گا جیسے پچھلا گزرا، الله غم کے بعد خوشیاں بھیجتا ہے"
"🩵🌻"
⭕جے ڈی وینس کو اُن کی نائب صدارت کی مدت کی سب سے مشکل ذمہ داری دی گئی ہے، ایک ایسی ذمہ داری جس میں فائدہ محدود ہے مگر ناکامی کی صورت میں نقصان بہت زیادہ ٹرمپ نے انھیں ایک مشکل ذمہ داری سونپی ہے اور اب وینس پر دباؤ ہے کہ وہ صدر کے لیے ایک کامیابی حاصل کریں،
وہ دبئی جس نے پاکستان میں کبھی تیل کی تلاش کامیاب نہیں ہونے دی، کراچی اور گوادر کو اجاڑ دیا
اس دبئی میں آج صورتحال قابو سے باہر ھے، پٹرول اسٹیشنوں پر سیکڑوں گاڑیوں کی لمبی لائنیں ہیں اور پٹرول پمپس بند ہو رہے ہیں
عرب امارات مکافات عمل کا شکار ہو چکا ھے🔥
#Israël#Dubai#Iran
جگے کا ٹیکس۔
چند ماہ قبل اعلان کر کے سرکاری ٹی وی کی 35 روپے ماہانہ فیس بجلی کے بل سے ختم کی تھی۔ اس ماہ 135 روپے فکسڈ چارجز کے نام پر جگا ٹیکس لگا دیا۔
جبکہ 513 روپے ایف سی سرچارج کے نام پر ٹیکس ہے۔ اسی طرح 49 روپے پچھلے کسی بل کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ہیں۔
صحافی طلعت Hussain کے بیٹے شمائل حسین کا پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر سخت احتجاج
اپنے ڈیبیو میچ میں لاتعداد چھکوں اور چوکوں کی مدد سے شاندار کھیل رہے تھے لیکن سنچری سے صرف 96 رنز پہلے اور برائن لارا کے 400 رنز کا ریکارڈ توڑنے سے محض 396 رنز پہلے ہی احتجاجاً آؤٹ ہوکر چلے گئے 💀
*اســــــــــرائیلی وزیراعظم نــــــــــیتن یاہو ہــــــــــلاک یا زخمی؟ افواہیں جنم لینے لگیں*
عالمی اسلام کو کروڑں لاکھوں مبارکیں ہزاروں فلسطینوں کا قاتل وقت کا فرعون ایرن کے ہاتھوں قتل ہوچکاہے
یہ ایک تصویر گردش کر رہی ہے مجھے تو اے ائی لگ رہی ہے اپ لوگوں کا کیا کہنا ہے ؟
🔴اسرائیل اور امریکہ کو فوجی اڈے فراہم کرنا دبئی کے حکمرانوں کیلئے مہنگا پڑ گیا 40 سالہ محنت 11 دنوں میں ضائع ہوگئی عیاشیاں ختم ویرانی کے خوفناک مناظر کھربوں روپے کا نقصان ہوگیا تباہی ہی تباہی مچ گئی لوگ گھروں میں محصور ہوگئے
فارن ٹورسٹ
#شہادت_علیؑ_المرتضیٰ#sincerão