ہم بدلہ لینا نہیں چاہتے ورنہ سیمابیہ طاہر پر پرچے کے جواب میں ہم آپ کے خیبر پختون خواہ کے ممبران پر FIR دے دیں گے، تم ہمارا کیا اکھاڑ لو گے
نگران چئرمین گوہر علی آن فائز 🔥
علی امین گنڈاپور کہ یہ شاندار تقریر پاکستان کے تعلیمی نصاب کا حصہ بنائی جانی چاہیے کہ جس میں چند کرپٹ خاندانوں کی غلامی کے خلاف فیصلہ سنا دیا گیا ہے
اور پوری قوم اس پر متحد ہے انشاءﷲ
پاکستان اب ایک طاقتور، غیرت مند اور چوری سے پاک ملک بنے گا انشاءاللّه
“کسی کے کان پر جوں نہیں رینگتی، للکاروں تو بات پسند نہیں آتی، میں تمہارے باپ کا نوکر ہوں، ملازم ہوں، مزارع ہوں، جواب دینا پڑے گا، جواب نہیں دیں گے تو آواز اونچی کروں گا، نکلوں گا”وزیراعلیٰ امین گنڈا پور