یہ اتنا ضروری سوال نہیں کہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کیوں نہیں لے کر گئے ضروری سوال یہ ہے کہ عمران خان کے زاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کو پمز کیوں نہیں لے کر گئے، کس چیز کی رازداری ہے ؟
پاکستان میں ایسا کیا ہے کہ وہ ہر طرح کے قانون توڑ رہے ہیں
عمران خان کے آئی ویژن اور عمران خان کی صحت پر house of Lord کے اندر بہت سخت ڈیبیٹ ہوئی اور یہ کہا گیا کہ پاکستان میں ایسا کیا ہے کہ وہ ہر طرح کے قانون توڑ رہے ہیں
عرب نیوز 🚨
ڈاکٹر فیصل سلمان کی پریس کانفرنس میں گفتگو پوری دنیا کو دکھا رہا ہے,
عاصم ریجیم, سپریم کورٹ کو نہیں مانتے, سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد نہیں ہؤا, عمران خان کو خراب صحت کے باوجود, جیل منتقل کردیا گیا!!
سرمایہء کار کیا, اب تو پاکستان سے کاروباری بھاگ جائنگے
خان صاحب کی بہنوں کو اب انٹرنیشنل پریس کے سامنے سوال اٹھانا چاہیے کہ ان پر عدالت کی جانب سے لگائی گئی پابندیاں جائز اور ان پر عملدرآمد لازمی ہے تو کیا حکومتی فریق اپنی ذمہ داری پوری کرنے کے لیے پابند نہیں؟
عمران خان کے ہسپتال منتقل کی خبر سے نواز شریف مریم نواز اور شہباز شریف کے پیروں تلے زمین نکل گئی اور تینوں نے پنڈی جا کر نئے وعدے وعید بھی کیے دوبارہ سے عہدو پیماں ہوۓ
دوسری چیز اسٹبلشمنٹ نے یہ مشاہدہ بھی کیا عمران خان کا بخار قوم سے کتنا اتر چکا ہے کل کے مناظر دیکھ کر اسٹبلشمنٹ کو یہی سمجھ آئی کہ یہ تو ایک جھلک پر پوری قوم قربان ہو چکی ہے اگر یہ معاملہ ایسے ہی رہا اور کسی ڈاکٹر یا نرس سے کوئی بات باہر آ گئی تو ہماری تو پچھلے 10 مہینوں کی محنت ضائع ہو جائے گی
عمران خان نےکل کی ملاقات میں ایک ہی پیغام دیا ہے مزاحمت
شہزاد اکبر
بریکنگ نیوز۔۔۔۔!
ہم کل سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرنے جا رہے ہیں،
ہم عوام کو 27 ستمبر سے پہلے ہی بڑی کال دے دیں گے، 27 ستمبر ہماری تحریک کا نقطئہ عروج ہو گا، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
تین سال ستیاناس کرکے اسکی صحت کا آج آپ کہتے ہیں سینس پریویل کر گئی ہے ایک آئیڈیل صحت کا مالک شخص آپ نے اسے بلڈ پریشر کا مریض کردیا دل اسکا سکڑنے لگا ہے ایک آنکھ سے محروم ہو چکا ہے
سب سے اہم بات پچھلے دو ماہ سے ہو رہی ہے اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے عمران خان کے ٹیسٹ کرواۓ گئے کہ نہیں ہمیں نہیں معلوم خان صاحب کس حال میں تھے بہت سارے معاملات بیچ میں ہے اور اگر بہنیں خاموش ہیں تو کچھ ایسا ہے جس کی نشاندہی
اسد للہ خان نے کی تھی کچھ نہ کچھ ایسا ہو گیا ہے جو ان کے ہاتھ سے نکلا جا رہا ہے
آفتاب اقبال
خان نے آج مرسی کا ذکر کیا ۔۔۔
مصری صدر محمد مرسی کو تقریباً6 سالہ قید کے دوران اپنے اہلِ خانہ سے صرف3 مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔ جیل میں انہیں بنیادی طبی سہولیات اور مناسب علاج تک بھی مطلوبہ رسائی حاصل نہیں تھی۔ ان کردوں اور جگر سمیت دیگر طبی مسائل کا مناسب علاج نہیں کیا گیا، اس وقت کے صدر اور آمر نے جان بوجھ کر انہیں علاج کی بنیادی سہولیات سے محروم رکھا اور وزارتِ داخلہ پر دباؤ ڈالا کہ انہیں مناسب طبی امداد فراہم نہ کی جائے
عرب نیوز پاکستان!!
عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کی گفتگو پوری دنیا سن رہی ہے!!
پوری دنیا کو یہ بات سمجھ آگئی ہے, پاکستان میں عدالت, انصاف, اور قانون ختم ہوچکا ہے!
عاصم مینر کی ڈیکٹئٹر شپ چل رہی ہے!!
جنہیں بہت زور و شور سے ڈاکٹر عظمیٰ خان کی پریس کانفرنس توہینِ عدالت لگ رہی ہے وہ کان کھول کر یہ سن لیں۔
اب بھی سمجھ نا آئے تو آپ زیادہ ٹینشن نا لیں ہم نے کی ہے پریس کانفرنس ہم خود ہی دیکھ بھی لیں گے ۔
🚨🚨🚨پاکستانیوں اس گفتگو کا ایک ایک لفظ سنو تاکہ تمھارا غصہ طوفان بن سکے
عمران خان نے بار بار کہا کہ بتاو میرے ساتھ کتنا ظلم ہو رہا ہے ،
ہمارے لیڈر پر اس قدر ظلم ، کبھی ظالموں تمھیں معاف نہیں کیا جائے گا
مریم نواز، اور اِرم منیر! دیکھیں یہ رونا، یہ آہیں، سسکیاں!
ہر یزید کا خاتمہ ہوا ہے،اِرم منیر تمہارے یزید کا بھی خاتمہ ہونا ہے۔ ایک بہن کی یہ آہیں اور سسکیاں تمہارے خاندان کا بھی پیچھا کریں گی۔
یہ عمران خان کی بہن ہے، بس اتنا یاد رکھنا!
عمران خان کی بہن نورین نیازی کی انکھوں می درد دیکھیں اور اندازہ لگا لیں خان صاحب پہ کس قدر ظلم کیا ہوگا ان بےغیرتو نے ۔ کیا 7 لاکھ فوجیوں کی ماوں نے یہ انسو نہیں دیکھے ہونگے ؟؟؟
عمران خان کی صحت کے بارے میں ڈاکٹر فیصل انٹرنیشنل میڈیا کو بھی تفصیلات بتا رہے ہیں۔
بہت اچھا کر رہے ہیں تحریک انصاف کو چاہئے عالمی میڈیا کو بلا کر بتائیں عمران خان کے ساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے !