پی پی ضلع حیدرآباد ڈپٹی سیکٹری اطلاعات اسد ابڑو نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر سید حسین طارق شاہ جاموٹ اور جنرل سیکریٹری وسیم راجپوت کی ہدایات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں حیدرآباد میں امریکن کواٹر حالی روڈ پر مقیم کشمیری ووٹرز کو گھر گھر جاکر انہیں بھرپور انداز میں متحرک (Mobilize) کیا اور بروقت پولنگ اسٹیشن پہنچنے کی یقینی درخواست کی تاکہ وہ اپنا جمہوری حقِ رائے دہی استعمال کر سکیں.
وادی کشمیر کو جنتِ بینظیر بنائیں یہ صرف نعرہ نہین مگر ہمارا پروگران ھے کشمیر مین امن، انصاف، خوشحالی ھو روزگار اور وسائل پر پہلا حق کشمیریون کا ہو۔
حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار حاصل کرنے کے لیے 2 اگست کو تیر پر مہر لگائیں۔
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا@BBhuttoZardari
کشمیر انتخابات کی ساکھ انصاف سے قائم ہوگی، الیکشن کمیشن 2 اگست سے پہلے دھاندلی کی تمام شکایات کی کھلی سماعت کرے اور عوام کے ووٹ کا تحفظ یقینی بنائے، ہمیں کسی کا احسان نہیں، صرف صاف، شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات چاہئیں۔
❤️🖤💚
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا@BBhuttoZardari@AseefaBZ
پیپلزپارٹی ڈیجیٹل میڈیا والوں کو بھی پیپلزپارٹی کے خلاف ٹویٹر پر جھوٹاپراپیگنڈا کرنے پر سا ئبر کرائم میں
@ZahidMansori
کے خلاف کیس درج کروانا چاہیے
@sharjeelinam
دھاندلی لیگ فارم 47 کی پیداوار
وزیر اعظم اور وزیراعلٰی بنتے ہیں نسل در نسل دھاندلی کی وجہ سے
پھر کشمیر کاحق یہ لوگ کیسے نا کھائیں
@BBhuttoZardari@AzmaBokhariPMLN
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مظفرآباد کے عوام کے نام خصوصی ویڈیو پیغام
مظفرآباد کے عظیم الشان جلسے میں موسلا دھار بارش کے باوجود جس والہانہ محبت، عزم اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا گیا، اس پر میں آپ سب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔
آپ نے پوری ریاست کو یہ واضح پیغام دے دیا ہے کہ مظفرآباد جاگ چکا ہے اور اپنے حقوق کے حصول کے لیے متحد ہے۔
اب اسی جوش، اتحاد اور عزم کے ساتھ 2 اگست کو گھروں سے نکلیں، تیر پر مہر لگائیں، اور حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کی جدوجہد کو کامیاب بنائیں۔
آئیے مل کر یہ ثابت کریں کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیر کے عوام کریں گے۔
کشمیر کا فیصلہ، کشمیر کرے گا۔
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
سیاست میں بیان بازی ایک عام سی بات ہے مگر اگر سیاسی مخالفوں کے خلاف جھوٹ اور الزام تراشی پر مبنی کمپین جس کا نہ کوئ سر پیر ہو نہ منطق تسلیم کرے اور اُسے خفیہ اکاؤنٹس جن کے نہ نام اصلی ہوں نہ اتہ پتہ کے ذریعے صرف اپنی ذہنی عیاشی کی تسکین کے لیے پھیلائ جائیں ثابت کرتا ہے کہ آپ نے وقت اور حالات سے کچھ نہیں سیکھا آپ نے اپنے مشکل دنوں میں ساتھ کھڑے ہونے والوں کے احسانات سے بھی کچھ نہیں سبق لیا اور آپ آج بھی وہ غلیظ سوچ رکھتے ہیں جو آج سے دس بیس تیس پہلے رکھتے تھے ۔ ہم آپ کی سوچ اور جھوٹ پھیلانے کی طاقت پر ہنس ہی سکتے ہیں اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف بے سروپا بنائ گئ ویڈیوز کی مذمت کرتے ہیں بغیر ثبوت کے کہی گئ ہر بات آپ کے پروپیگنڈہ کو ننگا کردیتی ہے۔
ظلم، جبر، دھونس اور دھاندلی سے عوامی رائے کو دبایا نہیں جا سکتا۔
کشمیر کا فیصلہ صرف کشمیری عوام کے آزاد ووٹ سے ہوگا، نہ کہ طاقت، دباؤ یا جعلی مینڈیٹ سے۔
یہ جعلی الیکشن نامنظور۔
یہ چوری شدہ مینڈیٹ نامنظور۔
کشمیر کے عوام کے حقِ رائے پر ہر ڈاکہ نامنظور۔
#خیراتی_مینڈیٹ_نوازلیگ
پنجاب کی ماں مریم نواز کو پکار رہی ہے لیکن وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور اسکے وزیر(کنیریں) زیادہ اس بات میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ کیسی بھی دھاندلی کر کے کشمیر میں حکومت بنا لیں
پنجاب کی عوام سیلاب اور کاسمیٹک ترقی کے حوالے
@AzmaBokhariPMLN@Marriyum_A@RanaSikandarH
فارم 47 کی پیداوار حکومت عوام کا اعتماد کھو چکی ہے۔ ان میں اہلیت ہی نہیں کہ مسائل حل کر سکیں، ان کی بیکار پالیسیوں اور منصوبوں سے مہنگائی اور مسائل بڑھتے جا رہے ہیں، یہ لوگ ڈلیور کرنے میں بری طرح فیل گئے ہیں #خیراتی_مینڈیٹ_نوازلیگ
ن لیگ اپنے ذاتی مفاد کے لیےتحریک ازادی جموں کشمیر کے پیچھے اپنے جرائم کو چھپانا بند کرے
لبریشن الائنس
کشمیر کی جدوجہد کسی ایک جماعت کی نہیں بلکہ کشمیری عوام کے حقِ حاکمیت اور حق ملکیت کی جدوجہد ہے
مسئلہ کشمیر کا حل صرف کشمیری عوام کی امنگوں انصاف اور پرامن سیاسی عمل کے احترام میں ہے۔
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
منور چورنگی کراچی سندھ کے رات میں لئے گئے خوبصورت مناظر۔
ہضم کرنا مخالفوں کے لئے مشکل ہے، لیکن کرنا تو پڑے گا۔
شکریہ چیئرمن صاحب
شاباش میئر کراچی مرتضی وہاب
مظفرآباد نے فیصلہ سنا دیا، عوام کا سمندر تیر کے ساتھ کھڑا ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مظفرآباد کے تاریخی انتخابی جلسۂ عام میں شریک ہیں، جہاں ہر طرف صرف ایک ہی نعرہ گونج رہا ہے: “جیتے گا تیر!”
@BBhuttoZardari#مظفرآباد_میں_تیر_چلےگا
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا واضح مؤقف
کشمیر کے عوام کو فوری ریلیف ملنا چاہیے
انٹرنیٹ بینکنگ تعلیم کاروبار اور روزگار بحال ہوں متاثرہ خاندانوں کو انصاف ملے اورtruth and reconciliation Commission کے ذریعے حقائق سامنے آئیں۔
امن انصاف اور جمہوری حل ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے
اگر اپ یہ سب صیحیح سمجھتے ہیں تو آئیے 2 اگست کو تیر پر مہر لگائیں
@BBhuttoZardari
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
The AJK Assembly today passed a resolution calling for the establishment of a truth commission to end the ongoing crisis and provide immediate relief to the people of Kashmir. 1/2 🧵
مظفرآباد کے جلسے میں عوام نے موسلا دھار بارش کے دوران جس حوصلے اور جذبے کا مظاہرہ کیا، میں اس پر آپ کو دل سے سلام پیش کرتا ہوں۔
آپ نے پورے کشمیر کو پیغام دیا ہے کہ مظفرآباد اپنے حقوق لینے کے لئے تیار ہے۔
مظفرآباد والوں! دو اگست کو اسی جذبے کے تحت باہر نکلیں، تیر پر مہر لگائیں، حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار کے لئے
کیونکہ کشمیر کا فیصلہ کشمیر کرے گا۔
کشمیر کے انتخابات کے پہلے مرحلے کی کریڈیبلٹی کا فیصلہ پہلے مرحلے میں انصاف سے ہوگا۔
الیکشن کمیشن دو اگست سے پہلے دھاندلی سے متعلق تمام شکایات کی کھلی عدالت میں سماعت کرے۔
الیکشن کمیشن پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج، بیلٹس اور انتخابی ریکارڈ عوام کے سامنے رکھے۔
الیکشن کمیشن کی ذمہ داری کسی ایک سیاسی جماعت کو جتوانا نہیں ہے بلکہ کشمیر کے عوام کے ووٹ کا تحفظ کرنا ہے۔
ہمیں کسی کا احسان نہیں بلکہ ہمیں ہمارا حق چاہئیے۔
ہمیں صرف صاف و شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات چاہئیں۔