6 Sep symbolises unwavering resolve of Pak Armed Forces backed by great Pak Nation 2 defend motherland against all odds.Nation salutes our heroes. “We owe our freedom & peace to unprecedented sacrifices of martyrs 2 keep the flag high” COAS.
#OurMartyrsOurHeroes#JurratKeNishaan
ان ماؤں کو سلام جو اپنی گود میں بیٹوں کو دھرتی کی حفاظت کا درس دیتی ہیں، ان کی شہادت پر دعا کرتی ہیں کہ وطن ہمیشہ قائم رہے، ان بیٹوں کو سلام جو وردی پر پرچم لگا کر جاتے ہیں اور پرچم میں لپٹ کر واپس آتے ہیں۔ یہ قوم شہیدوں کی، ان کے گھر والوں کی مقروض ہے۔ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰💚
Important to understand context of visit. The world is experiencing slow economic recovery from Covid-19. Geo-political tensions have affected supply chains & rising energy & food prices have added more woes. Our shared challenges call for exploring new avenues for cooperation.
@Shahzad_IQBALpk کیا اپ کے ساتھ جنسی زیادتی ہوئی ہے ، کیا اپ کی شلوار تھوڑی جنی تھلے کی گئی ہے ، کیا آپکا منہ کند جانب کروایا گیا ہے جج کا شہباز گِل سے مکالمہ
مائی لارڈ میرے تو “ لاشٹک “ کو ہاتھ تک نہیں لگایا شہباز گِل کا عدالت میں تحریری بیان
پس ثابت ہوا کہ نیازی جیسا پین یک آج تکر جمیا ہی نہی
@jawadahmadone عمران خان کے خلاف کوئی عورت بولے تو بدکردار.
مرد بولے تو غدار.
صحافی بولے تو لفافہ.
ادارہ بولے تو کرپٹ.
عمران خان کی چوری پکڑی جائے تو اندرونی سازش.
کرسی چھن جائے تو بیرونی سازش.
@MansurQr *شہباز گل عدالت پہنچا تو اس کے وکلاء نے کہا کہ ویل چیئر اور ماسک کے بغیر کیوں آئے؟ شہباز گل نے انکو بتایا کہ پولیس نے اس کو سکرین شاٹ د��ھائے ہیں کہ ضمانت ہو گئی ہے اس لئے*
@murtazasolangi گرفتاری کے ڈر سے موٹروے پر بھاگنے والا گنڈاپور، پورے ملک میں خون کی ندیاں بہانے کی دھمکی دے رہا ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ اتنی بڑی تباہی کے بعد دوڑ وہ موٹروے پر ہی لگائے گا یا میانوالی ملتان روڈ بھی چل جائے گا۔
ڈپٹی روڈ ماسٹر😜
فاسٹ باؤلر کی دوڑ تیز اور چھلانگ لمبی ھے
بھاگنے کا چیمپئن وقت آنے پر سامنا کرنے کی بجاۓ ھمیشہ کیطرح بھاگ لے گا
مگر
کارکنان کو اپنی ڈرامہ بازی کیلئے بے آرام نہ کریں
@KhSaad_Rafique یہ نہیں ہوسکتا کہ شہداء کی توہین کریں، بغاوت پر اکسائیں اور پھر اسلام آباد میں کھڑے ہو کر ریاستی رٹ کو چیلنج بھی کریں
یہ رویہ ملک میں انتہاء پسندوں اور دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کا باعث بن سکتا ہے، کارروائی لازم ہے!
وزیرداخلہ رانا ثناءاللّٰہ خاں کا بیان
خاتون میجسٹریٹ، آئی جی اور ڈی آئی جی پولیس کو دھمکی دینے والوں کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔
عمران خان نے دھمکی دی، ساری دنیا نے لائیو دیکھا، اب قانون کے سامنے کے لئے تیار ہوجائیں۔
یہ نہیں ہوسکتا کہ شہداء کی توہین کریں، بغاوت پر اکسائیں اور پھر اسلام آباد میں کھڑے ہو کر ریاستی رٹ کو چیلنج بھی کریں
یہ رویہ ملک میں انتہاء پسندوں اور دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کا باعث بن سکتا ہے، کارروائی لازم ہے!
عمران خان کو کارسرکار میں مداخلت، دھمکیوں پر قانون کو جواب دینا ہوگا
بشری بی بی، فرح گوگی کی کرپشن کی بات کرو تو عمران خان کو اسلامی ٹچ یاد آ جاتا ہے۔
قانون پر عمل نہ کیا تو پاکستان جنگل بن جائے گا۔
فوج میں بغاوت پر اکسانے والوں کو قانون سے بھاگنے نہیں دیں گے۔
@realrazidada عمران خان نے آج تک مسخ شدہ لاشوں پر کمیشن بنانے کا مطالبہ نہیں کیا،
“لاپتہ” افراد کی تفتیش کا مطالبہ نہیں کیا،
مطیع اللہ جان، ابصارعالم، اسدطور پر حملوں کی مذمت نہیں کی،
انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں پر تحقیقات کے لیے کھڑا نہیں ہوا،
لیکن شہباز گل کے لیے ریلی نکال رہا ہے