🚨🚨راولپنڈی میں پشاور روڈ گولڑہ موڑ کے قریب سی این جی گیس اسٹیشن پر لیکج کے باعث دھماکہ ہوا ہے جس میں ایک شخص جانبحق ،تین افراد زخمی ہوئے، تحقیقات جاری ہیں ۔
دو تین سال پہلے تک شہباز گل "شہباز باجوہ" ہوا کرتا تھا۔۔ کیونکہ ان کی ماں بھی باجوہ تھی اور باجوہ صاحب بھی باجوہ تھے، ایک ہی ٹرائب ایک ہی خون تھے۔۔ آج کل وہ دوبارہ شہباز گِل ہے، پاکستان میں ہوتا تو اب حافظ شہباز ہوتا۔
Blast from the Past:
This photo with former Afghan Foreign Minister Muhammad Hanif Atmar was taken about 25 days before the Taliban’s takeover of Kabul. During our interview, he warned that the Taliban,TTP and other militant groups were uniting to attack Afghanistan and that supporting them would also harm Pakistan. A few days later, on 15 August 2021, the Taliban seized Kabul. Today he lives in exile in Europe, but that meeting is still vivid in my memory.
#pakistan #afghanistan #islamabad #kabul #peace
زیر حراست نوازشریف نیب لاہور کے دفتر میں بیٹھ کر قہوہ نوش کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آزادی کے دنوں میں یہی قہوہ پیا کروں گا اور مسکراتے ہوئے قہوہ کی برانڈ کا گتا اپنے پاس رکھ لیتے ہیں ، لاہور کے مایہ ناز صحافی فہد شہباز خان کا وی لاگ اس کہانی سے شروع ہوتا ہے جس میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے نوازشریف کی برطانیہ یاترا تک کی پوری کتھا شامل ہے ، دیکھیے فالو آپ خود کریں گے
زیر حراست نوازشریف نیب لاہور کے دفتر میں بیٹھ کر قہوہ نوش کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آزادی کے دنوں میں یہی قہوہ پیا کروں گا اور مسکراتے ہوئے قہوہ کی برانڈ کا گتا اپنے پاس رکھ لیتے ہیں ، لاہور کے مایہ ناز صحافی فہد شہباز خان کا وی لاگ اس کہانی سے شروع ہوتا ہے جس میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے نوازشریف کی برطانیہ یاترا تک کی پوری کتھا شامل ہے ، دیکھیے فالو آپ خود کریں گے
🇵🇰 Pakistan: Muslim Nephew Kills His Aunt Over False Blasphemy Allegations
In the Peoples Colony area of Gujranwala, a nephew took his aunt’s life in the name of Allah. The deceased was at home when the brutal accused slit her throat with a knife.
وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین اور انکے زیرِ کفالت افراد کی غیر ملکی شہریت سےمتعلق تفصیلات جمع کرانے کا فیصلہ
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےسول سرونٹس ڈسکلوژر اینڈ ریگولیشن آف فارن نیشنلٹی رولز 2026 پر عملدرآمد کے لیے آفس میمورنڈم جاری کر دیا
سرکاری ملازمین کو قواعد کےاجراء کےبعد 90 روز کے اندر غیر ملکی شہریت سےمتعلق ڈیکلیئریشن جمع کرانے کی ہدایت
سرکاری ملازمین کےزیرِ کفالت افراد کی غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات کی تفصیلات بھی طلب
غیر ملکی شہریت سے متعلق ڈیکلیئریشن جمع کرانے کا پرفارما بھی جاری کردیا گیا
تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ماتحت افسران سےمتعلق غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
سول سرونٹس کو غیر ملکی شہریت،غیر ملکی سفری دستاویزات اور غیر ملکی شہری سے شادی سے متعلق ڈیکلیئریشن جمع کرانا ہوگا، آفس میمورنڈم
🚨🚨ٹریفک ایڈوائزری / غیر ملکی وفد کی آمدورفت
اسلام آباد: سرینگر ہائی وے پرمختلف مقامات پرمختلف اوقات میں ڈائیورشنز ہوںگی،ٹریفک پولیس
سرینگرہائی وےسرینہ چوک تا نائنتھ ایونیو تک مختلف مقامات پر ڈائیورشن ہوگی،ٹریفک پولیس
سرینگرہائی وےوالی ٹریفک سہروردی روڈ،سروس روڈ جی8 والی ٹریفک فیصل ایونیو استعمال کرے ،ٹریفک پولیس
سروس روڈ جی نائن زیرو پوائنٹ اور فیض آباد والی ٹریفک فیصل ایونیو استعمال کرے ،ٹریفک پولیس
اسلام آباد: نائنتھ ایونیو والی ٹریفک سروس روڈ ایسٹ استعمال کریں، ٹریفک پولیس
کورال سے اسلام آباد آنے والے پرانا ائیرپورٹ،راول روڈ،راولپنڈی مری روڈآئی جےپی سےفقیر ایپی روڈ استعمال کریں،ٹریفک پولیس
کورال ایکسپریس ہائی وے،مری روڈ،کلب روڈ بندہونے پر لہتراڑ روڈ، پارک روڈ استعمال کریں،ٹریفک پولیس
اسلام آباد سے باہر جانے والے شہری جناح ایونیو اور مارگلہ روڈ استعمال کریں،ٹریفک پولیس
اسلام آباد: بہارہ کہو سے اسلام آباد آنے والے شہری بنی گالا ،پارک روڈ استعمال کریں،ٹریفک پولیس
🚨🚨ترجمان اسلام آباد پولیس
تھانہ رمنا کی حدود میں زیر حراست ملزم محمد نعمان پولیس ٹیم پر فائرنگ کے دوران ہلاک،
پولیس ٹیم زیر حراست ملزم کی انکشاف و نشاندھی پر برآمدگی کے لئے لے کر جا رہی تھی،
کہ راستے میں چھپے دو موٹر سائیکل پر سوار 04 ساتھی ملزمان نے زیرحراست ملزم کو چھڑوانے کی غرض سے پولیس ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی
زیر حراست ملزم محمد نعمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی،
پولیس ٹیم بلٹ پروف جیکٹس اور حفاظتی اقدامات کے باعث محفوظ رہی ـ
زخمی ملزم کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،
زخمی ملزم محمد نعمان بعد ازاں دم توڑ گیا
ملزم تھانہ رمنا کی حدود میں خودکشی کرنے والی طالبہ لائبہ اعجاز کے مقدمہ کا ملزم تھا،
ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشنز جاری ـ
یہ ہے ہمارا مستقبل۔۔۔۔💔
میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔۔۔
اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔۔۔اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔۔۔
اس ایجنٹ کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی اور اپنے ادھورے خوابوں اور بھاری دل کے ساتھ اس دنیا سے رخصت نہ ہو ۔۔۔