300یونٹ مفت بجلی کا اعلان کرنے والوں نے فی یونٹ 7 روپے 12 پیسے کا مزیداضافہ کردیا، بلوم برگ ساری دنیا کو بتارہا ہے کہ پاکستان میں ڈبے کا دودھ MILK TAX لگنے کے بعد بعد پیرس اورمیلبورن سے بھی مہنگا ہوگیاہے ل۔ بچوں کی پینسلوں اوراسٹیشنری پربھی ٹیکس! فارم 47 کی پیداوار پی ڈی ایم سرکار کی شرمناک نااہلی کی ایسی مثال تو انارکی کا شکارمعاشروں میں بھی نہیں ملتی۔

بلاول بھٹو زرداری صاحب! آپ کی سندھ حکومت کراچی کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے ، کراچی کا ایک اور ہونہار گولڈ میڈلسٹ نوجوان اسٹریٹ کرمنلز کی نذر ہوگیا ۔ افسوس ! آپ سولہ سال میں کراچی کو امن جیسی بنیادی ضرورت نہ دے سکے۔
Even if our rulers remain silent, the people of Pakistan stand with the people of Gaza. Participants in the Gaza Million March in Peshawar sent a powerful message to their Palestinian brothers and sisters: the Ummah stands firmly with you. Victory is destined for you! The defeat of Israel and its supporters is not far off. Those who collaborate and cooperate with Israel will soon face humiliation.
#غزہ_ملین_مارچ_پشاور
18 مئی کو امیر جماعت اسلامی پاکستان @NaeemRehmanEngr کا پشاور میں بھرپور عوامی استقبال ہوگا اور جس میں پشاور کے غیور عوام اپنے محبوب قائد کا استقبال کریں گے
#HafizNaeemPressMeet
سرجانی ٹاؤن یوسی 5 وارڈ 4 کے جماعت اسلامی کے منتخب کونسلر محمد حبیب کو کنڈہ مافیا کے دہشتگردوں نے کنڈہ لگانے سے روکنے پر گولیاں مار کر شہید کردیا۔
اناللہ وانا الیہ راجعون