🔴 اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو:
▪️ میں اُن تمام ممالک سے مخاطب ہوں جو قطر اور دہشت گردوں کو پناہ دیتے ہیں: یا تو انہیں ملک بدر کریں یا پھر ان کا محاسبہ کریں، کیونکہ اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو ہم خود کریں گے۔
▪️ 11 ستمبر کے بعد دہشت گردوں کو پکڑنے والے امریکہ سے ہم مختلف نہیں ہیں۔
▪️ جو ممالک اسرائیل پر تنقید کرتے ہیں، انہیں خود پر شرم آنی چاہیے۔
حکومت سے پانچ مطالبات۔
1-عالمی عدالت و انصاف میں جنوبی افریقہ کے ساتھ فلسطین کیلئے فریق بنے۔
2-ایڈفلوٹیلا غزہ روانہ کرے۔
3-حماس،حزب اللہ سے قیادت کی شہادت پر تعزیت کرے۔
4-اسرائیل کو ایران/عالم اسلام کے دیگرممالک پر چڑھ دوڑنےسےروکے۔
5-اس مقصد کیلئےOIC کا اجلاس بلائے۔
@SaveGazaPK
🥇 HISTORY IN PARIS 🥇
Arshad Nadeem secures Pakistan's first Olympics gold medal since 1984 with a record 9️⃣2️⃣.9️⃣7️⃣ metres throw!
#ArshadNadeem#NeerajChopra
ساحل عدیم سے میں معافی مانگنا چاہتا ہوں کہ حضور آپ ہم میں کہاں نکل آئے ـ
کچھ بھی کہنے اور سننے کے دن نہیں رہے ہیں شاید اللہ نے ساحل عدیم سے امتحان لینا تھا اور اسے دنیا کی سب سے جاہل قوم کے ہتھے چڑھا دیا۔ اللہ ساحل عدیم کو اس امتحان میں کامیاب کرے۔ آمین!
#SahilAdeem@SahilAdeem
In the show on Sama TV, Sahil Adeem calls 95% women of Pakistan ignorant, this does not mean to humiliate women, but to awaken women, but instead of understanding this, people are criticizing Sahil Adeem. #MuslimIdentity#บวงสรวงซีรีส์ปิ่นภักดิ์#T20WorldCup