Name:
Muhammad Azeem
Bio:
Medical Store Owner 💊 | Govt School Teacher 📚
Health • Education • Daily Knowledge
Helping people with simple & useful info
📩 DM fo
گجرانوالہ میں میٹرو تو بن رہی ہے جی ٹی روڈ کہیں کلومیٹر تک اکھاڑی ہوئی ہے منٹوں کا سفر گھنٹے ڈیڑھ میں ہوتا ہے اتنی بڑی ٹریفک کی مرکزی شاہراہ پر گاڑیوں کی بغیر رکاوٹ نکالنے کا کوئی متبادل پلان نہیں ۔۔ حد ہے اتنی بڑی ذلالت لوگوں کو بھگتنا پڑ رہی ہے
"جنازے تو ہم اٹھا رہے ہیں کندھوں پر تو ہمارے بوجھ ہے،ہمارے لوگ شہید ہورہے ہیں،چاہے کسی بھی فرقے سے ہوں، کسی بھی وردی میں ہوں، کسی بھی صوبے سے ہوں ہمارے لوگ ہیں ہم ان کو own کرتے ہیں۔ تکلیف تو ہمیں ہے انہیں کیا ہے؟ وہ تو گیارہ گیارہ ارب کے جہاز خرید رہے ہیں۔ایک ارب روپے کی پرپل انٹیریر والی گاڑیاں منگوا رہے ہیں۔ علاج کروانے باہر جارہے ہو، لندن اور دبئی میں فلیٹس خرید رہے ہو،خیبرپختونخوا کی عوام، پاکستان کی عوام سچ جانتی ہے وہ آپ کے جھوٹے بیانیوں کو نہیں مانتی"۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
ایک سنئیر کولیگ نے ایک بار بات کی تھی کہ سیاستدان کبھی نہیں مرتا۔ منظر عام سے ہٹا دیا جائے تو بھی دس بیس سال بعد مر کر بھی جی اٹھتا ہے ۔
میرا بھی اس بات سے اتفاق تھا لیکن قائد کے بارے میں یہ فارمولہ الٹ گیا۔۔
قائد 2019 کی پالیسی پر رہتے تو 2039 تک جیتے رہتے ۔ لیکن انہوں نے ”وہ والا راستہ“ اپنایا جس نے انہیں زندہ ہوتے ہوئے بھی سیاسی زندگی سے محروم کر دیا۔
قائد نے تاریخ میں زندہ رہنے کی بجائے اقتدار میں زندہ رہنے کا فیصلہ کیا اور اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ Irrelevant ہو گئے ۔ بھٹو نے تاریخ میں زندہ رہنے کا فیصلہ کیا تھا اور آج پنتالیس سال بعد بھی اس کے نام پر ایک جماعت کا 18 سال سے اقتدار قائم ہے ۔
اب تو جید صحافی کہنے لگے ہیں ان کے ہونے نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا ۔۔اگر جیتے جی یہ حالات ہیں تو تاریخ کے اگلے صفحات میں میرے قائد کے لئے کیا بچا ہوگا؟
دو روز پہلے ہی سندھ اسمبلی میں محترمہ فریال تالپور معزز ایوان سے نئے صوبوں کے ممکنہ قیام کے حوالے سے پوچھ رہی تھیں کہ قیامت کے روز بی بی شہید کو کیا جواب دو گے ؟
کیا بی بی شہید سندھ کے اسکولوں کی اس حالت زار پر گریبان سے نہیں پکڑیں گی۔۔؟
یا پھر یہ سب محض پولیٹیکل ووٹ بنک intact کرنے والے جذباتی شبد ہیں۔۔؟