کراچی کے شاکر کو پہلے اغواء کیا گیا پھر اسکے کیساتھ جنسی زیادتی کرکے اسکی روح مسل دی گئی پھر جو جسم باقی بچا اسے قتل کرکے لاش علاقے کی لائبریری میں پھینک دی گئی اور دل تھام کر سنیں ننھے شاکر کو ذبح کیا گیا ، خون میں لت پت شاکر اور اس جیسے انگنت بچے اب انصاف بھی نہیں مانگتے !!!
تبدیلی آگئی ہے ۔۔۔اس ویڈیو میں طالبان رہنما کابل کی خواتین ڈاکٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ آپ لوگ اطمینان کے ساتھ اپنی ڈیوٹیوں پر واپس آجائیں۔ ہر ممکن عزت اور احترام دینے کا وعدہ۔
رضوان چوہدری کینیڈا کی یونیورسٹی میں استاد ہیں اپنے آبائی علاقے مظفر گڑھ میں بہترین تعلیمی ادارہ قائم کر رہے ہیں اسکالر شپس کی بنیاد پہ پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی فیملی کے لوگو نے انکے ادارے میں توڑ پھوڑ کی دھمکیاں دیں تشدد کیا ، وزیراعظم سے نوٹس لینے اپیل کی ہے
ایران سے اسرائیل کی سرحد گولان تک پاسدارانِ انقلاب و قدس فورس کے رستے میں ایک انچ روکاوٹ نہیں ہے دنیا بھر میں اسرائیل کیخلاف ولایت فقیہ کے کہنے پہ مظاہرے ہوتے ہیں اب عملی مدد کا وقت ہے تو کالے جبے والے ملا ستو پی کر سو رہے ہیں ، ہاں جب شامی مسلمانو کو قتل کرنا ہوا تو تیار ملیں گے
جب چاول کاشت کرنے والے سنڑل پنجاب علاقوں میں سوا لاکھ ایکٹر زرعی زمین راوی ڈویلپمنٹ اتھارٹی بنا کر ہاوسنگ اور بلڈر مافیا کو نوازیں گے،تو پھر سعودی عرب سے زکواتہ فنڈ میں ہی چاول لینے پڑیں گے۔اس سال گندم،کپاس، دالیں، چینی باہر سے منگوائی گئی۔لکھ لیں ہاوسنگ سوساٹئیاں قحط لائیں گی۔