فاروق قیصر ایک ترقی پسند،ذہین اور با کمال فنکار تھے۔وہ بچوں،بڑوں،دانشوروں اور فنکاروں کے فنکار تھے۔انہوں نے کمال لکھا اور ذہانت سے وہ کچھ بھی کہہ دیا جو کوئی نہی کہہ سکتا تھا۔انکاخلا کبھی پر نہی ہو سکتا۔انکے خاندان،دوستوں،فنکار ساتھیوں اور پورے پاکستان سے اظہار افسوس کرتے ہیں۔
#WSJWhatsNow: SafeMoon? VeChain? DigiByte? Individual investors are betting that cheaper alternatives to bitcoin and dogecoin will skyrocket in price and make them money. https://t.co/dxoBWB4vfF
Muslim nurses take over a church built inside a hospital in Lahore & recite naats. Threaten their Christian colleagues to file blasphemy cases against them if they don't raze it & convert. Then we have the gall to complain about Europe taking action againt us. Via Basharat Mughal
دنیا میں ایک ایسی قوم بھی ہے،
جسکا ترانہ فارسی میں
زبان اردو
قانون انگریزی میں
مذھب عربی
ڈرامے ترکش
فلمیں ہندوستانی
خواہشات یورپی
عادات جاہلانہ
اور
خواب مدینے میں دفن ہونے کے۔
صرف غلط جوابات!
ہم نہ کہتے تھے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ ہے۔ شرم سے ڈوب مرنا چاہیے عمران نیازی کو۔ ملک تباہ کر دیا ہے اپنے پاگل پن میں۔
He should be in jail or in a mental asylum or in the west which knows so well
میں نے کہا خدا کا واسطہ ہے کہ وه سپریم کورٹ کا جج ہے، اور ہم یہاں بیٹھ کر اس کے خلاف کیس بنا رہے ہیں، یہ کہاں آئین میں لکھا ہے؟
شہزاد اکبر نے کہا اوہ چھوڑیں جی آئین کو !!