اسرائیل کے بارے میں پاکستان کی پالیسی قائداعظم محمد علی جناح نے واضح کر دی تھی پاکستان کو کوئی بھی حکومت اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتی ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدہ ابراہیمی کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کر کے پاکستان کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی ہے حکومت پاکستان ٹرمپ کو واضح اور دوٹوک جواب دے
گزشتہ روز امریکی نائب صدر کی آمد پر پاکستان میں سیکورٹی کے نام پر عوام کو 5 روز کی بنیادی سہولتوں سے محروم کیئے جانے والے اقدامات کے بعد یہ اعلان پاکستانی قوم کو اسکی اوقات بتارہا ہے کہ تماری آزادیوں کو چھین کر تمہیں ہمارے قدموں میں ڈال دیا گیا لیکن ابھی بھی ہم مطمئن نہیں
اور ہمارے وزیراعظم نے اسے سیدھا کاپی پیسٹ کر کے پوسٹ کر دیا۔"اب سوچیے... دنیا کی تقدیر جیسے معاملات میں بھی ہمارا وزیراعظم دوسروں کے لکھے ہوئے ڈرافٹ پوسٹ کر رہا ہے۔کیا کہنا چاہیے اس بارے میں؟ آپ کا کیا خیال ہے؟#ShehbazSharif#PakistanPolitics#Trump#Iran
"Draft – Pakistan’s PM Message on X"ریاں گریم کہتے ہیں: "شہباز شریف کے اپنے سٹاف انہیں 'Pakistan’s PM' نہیں کہتے۔ وہ تو صرف 'وزیراعظم' کہتے ہیں۔ 'Pakistan’s PM' تو امریکہ اور اسرائیل والے کہتے ہیں۔ یعنی یہ پورا میسج باہر سے تیار کر کے بھیجا گیا تھا،
شہباز شریف کی ٹویٹ پر بڑا انکشاف!جرنلسٹ Ryan Grim نے بتایا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی وہ ٹویٹ (جس میں انہوں نے ٹرمپ سے ایران پر حملہ روکنے کی درخواست کی تھی) اصل میں انہوں نے خود نہیں لکھی۔ٹویٹ کی ایڈٹ ہسٹری چیک کریں تو صاف نظر آتا ہے کہ پہلے لکھا ہوا تھا:
❤️🇮🇷 WATCH: The atmosphere on the streets throughout Iran is INSANE, as patriotic Iranians wait for Trump’s ultimatum to expire
MILLIONS are rallying nationwide for the Islamic Republic
Hijab isn’t a barrier, it’s a personal choice!
Najia Ali from Pakistan, an expert archer and she hits 🎯 while riding the horse.
Proud Daughter of warrior nation.
پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کرنا میرا فرض ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
عراق کے عوام، ترکی کے عوام، پاکستان کے عوام اور دیگر ممالک اور خطوں کے لوگوں کی تعریف کرنا میرا فرض ہے جنہوں نے مسلط کردہ جنگ کے خلاف بامعنی اور واضح انداز میں ایرانی قوم کا دفاع اور حمایت کی اور اس حمایت کو سراہا جانا چاہیے۔
عباس عراقچی مسلسل جنگ کے 37وایں دن ایکٹیو!
اکیلا تن تہنا ویسٹرن دجالی میڈیا پر بھاری, ساتھ ہی خارجہ پالیسی بھی بھرپور طریقے سے چلا رہے ہیں, نا کوئی گالی نا غصہ, دلیل سے فیکٹ پر بات کرتے ہیں!
کوئی جرنیل نہیں دکھا جو فیلڈ مارشل بنے, کوئی نغمہ یا ڈرامے بازی نہیں کی!! انقلابی لوگ♥️