فوج کہتی ہے کہ ہم لیڈر بناتے ہیں لیکن یہ صرف بیوقوف بناتے ہیں، یہ کہتے ہیں کہ عمران خان کو ہم نے لیڈر بنایا ہے تو ان سے علیم خان کیوں نہیں لیڈر بنتا فیصل واڈا کیوں نہیں لیڈر بنتا محسن نقوی لیڈر کیوں نہیں بنتا ان سے نواز شریف لیڈر کیوں نہیں بنتا شہباز شریف لیڈر کیوں نہیں بنا، یہ صرف ڈیلر بناتے ہیں، یہ کٹھ پُتلیاں ن لیگ اور پیپلز پارٹی ناکام نہیں ہوئی ہیں یہ عاصم منیر اور فوج ناکام ہوئی ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
جماعت اسلامی وہ نان کسٹم ��یڈ گاڑی ہے جو صرف دیر، باجوڑ اور مالاکنڈ میں چل سکتی ہے، شہر میں چلنے پر یہ حال ہوتا ہے، حافظ کے حکم پر حافظ کا پیٹرول پر دھرنا 314 روپے لیٹر سے شروع ہو کر 346 روپے پر اختتام پذیر ہوا۔
#پاکستان_کی_کہانی
پنجاب میں کرپشن کے لیے اب کوئی گنجائش، کوئی پناہ اور کوئی رعایت باقی نہیں۔ کرپشن اور رشوت کے ناسور پر آہنی ہاتھ ڈال دیا ہے، زیرو ٹالرنس کا حکم دے دیا گیا ہے۔ نشاندہی کے لیے خصوصی خفیہ سیل قائم کر دیا گیا ہے، جس کی رپورٹ براہِ راست مجھے دی جا رہی ہے۔ عوام کی شکایات کے لیے ہیلپ لائن 1350 قائم ہے، شکایت کنندہ کا نام مکمل خفیہ رکھا جائے گا اور ہر شکایت پر کارروائی ہو گی۔ عہدہ، تعلق یا سفارش کسی کو نہیں بچا سکے گی، لوٹی ہوئی رقم کی مکمل ریکوری تک کارروائی ختم نہیں ہو گی۔ عوام کا پیسہ صرف عوام پر خرچ ہو گا، کسی کو کھانے نہیں دوں گی۔
میری خواہش ہے کہ عمران خان محفوظ رہے۔۔میں عمران خان کی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسلمان ہوئی۔۔عمران خان عظیم لیڈر ہے میں چاہتی ہوں کہ پاکستان اس کی عزت کرے جس کا وہ حق دار ہے
کرسٹین بیکر
27 تاریخ کا لانگ مارچ آ رہا ہے۔ ممبران صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی کو اپنی حفاظت کرنی چائیے کہ وہ گرفتار نہ ہوں تا کہ وہ لانگ مارچ میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ براہ مہربانی اپنے آپکو آسان ٹارگٹ نہ بننے دیں۔
سوشل میڈیا کے جوانوں سے گزارش ہے کہ اس معاملے پر خصوصی توجہ دیں
"یونس خان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک 'خان' کا دوسرے 'خان' کے ساتھ کھڑا ہونا ایک قدرتی بات ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پی ٹی آئی پر مشکل وقت کے دوران عمران خان کی آنکھ کے مسئلے پر سب سے پہلے آواز اٹھانے اور ٹویٹ کرنے والوں میں وہ خود شامل تھے، اور وہ آئندہ بھی ان کی حمایت جاری رکھیں گے۔"..
ضروری اپیل
میری ٹوئیٹر پر موجود انصافینز اور عمران خان کے چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ پنجاب اسلمبلی اور قومی اسمبلی ، سینیٹ پر توجہ دیں۔ ممبران کو مجبور کریں کہ وہ ایکٹویٹی کریں۔
پنجاب اسمبلی میں تو باقاعدہ ایک پالیسی ہے کہ احتجاج کرنے کا کیا فائدہ۔ تقریر میں ایسا جملہ بولیں جو وائرل ہو جائے بس کام ہو گیا۔ مطلب توجہ صرف ایک جملے پر چٹکلے پر جو وائرل ہو جائے۔ اور بس اس�� دکھائیں کہ یہ ہم نے کیا ہے۔
ایک لمحے کو مان لیں انہیں خان پر بات کی اجازت نہیں۔ تو مریم جیسی نالائق وزیراعلی کبھی نہ آئی لیکن دیکھیں یہ اسے بھی ایکسپوز نہیں کر پاتے۔
جاوید میانداد وہ پہلے پاکستانی کرکٹر جنہوں نے عمران خان کی رہائی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹرز کے ساتھ آواز اٹھا دی، باقی وہ نام نہاد پاکستانی کرکٹ سٹارز جنہیں عمران خان نے جھونپڑیوں سے اٹھا کر محلوں کا مالک بنوایا وہ اس رجیم کی طرح مطمئن بیغیرت، منافق اور خصی نکلے!
جاوید میانداد کا عمران خان کے حق میں بولا گیا ایک ایک لفظ کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے۔
خدارا۔۔ ظلم توڑنا بند کیجئے اور بےگناہ عمران خان کی جان چھوڑ کر اپنے کام پر توجہ دیجئے جو آپ سے ہو نہیں رہا۔