@MaryamNSharif تم لوگوں نے کسان کو تباہ کر دیا ۔ آج کسان رل گیا ہے اور جھولی پھیلا کر تمہیں اور تمہاری حکومت کو بد دعایں دے رہے ہیں۔ روٹی سستی والا ڈرامہ اب بھی کر رہی ہو روٹی 120 گرام 20 روپے کی ملتی تھی اب 80 گرام روٹی کر دی گیی ہے ۔ اب بتاؤ کیا فرق پڑا ۔ لیکن تم۔ بے شرم ڈرامہ بازی کرتے ہو
PTI leading in initial results across Pakistan! 🗳️🇵🇰 Yet, the sudden pause in voting results raises concerns. Transparency is key for a democratic process. Waiting for updates and hoping for a fair resolution. #ElectionUpdate

خان صاحب سچے ثابت ہوئے ،
خان صاحب نے اس وقت بھی یہ ویڈیو ٹویٹ کی تھی اس کے باوجود عوام کو مہنگائی کی چکی میں پسوا کر خود ان حکمرانوں نے عیاشیاں کیں ،انشا اللہ سب پہ آرٹیکل 6 لگے گا
#عمران_صادق_اور_آمین_ثابت
@PresOfPakistan ڈاکٹر عارف صاحب اس اجلاس کے اہم نکات پر عملدرآمد کب ہو گا؟ کیونکہ آپ کے اجلاسوں میں خصوصی افراد کے لیے نکات بنا کر پیش کیے جاتے ہیں۔ لیکن ان نکات کو پورا کرنے کے لیے کمیٹی بنانے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ میں پچھلے 8-10 ماہ سے کوشش کر رہا ہوں۔ اس پر عملدرآمد بالکل بھی نہیں ہو رہا.