پاکستانی سیاست تیزی سے بدل رہی ہے، لہجے بدل رہے ہیں اور اتحادی بھی بدل رہے ہیں مولانا فضل الرحمٰن نے ایک ہی دن میں نواز شریف اور پیپلز پارٹی دونوں کو اپنی تنقید کا نشانہ بنا کر کسی کو حیران اور کسی کو پریشان کر دیا @MoulanaOfficial @NawazSharifMNS