In democratic systems, elections are the primary mechanism through which leadership is legitimised. Public trust is the foundation of authority. When elections are transparent, even flawed leaders retain legitimacy because they remain accountable. But when electoral processes are manipulated—when outcomes are engineered, and public will is subverted, leadership collapses into imposition. Authority without consent cannot inspire loyalty, sacrifice, or reform.
https://t.co/zW5Nu9PIX2
Really surprised at the media reports that Pakistani PM has cancelled his visit to Switzerland for US-Iran peace deal.
Only this morning newspapers reported that Pakistani team has already reached Switzerland.
Then what made PM Shehbaz cancel the trip?
Oil prices have fallen to three months low in international marker to almost 77 Dollars a barrel.
Government must must bring the prices down in same instant way as they did while soaring prices.
اس وقت ماحول کا سب سے سنگین مسئلہ درپیش ہے اس پہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو انتہائی سنجیدگی اور اہم ترین ترجیحات کی بنیاد پہ کام کرنا چاہیے، زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں پورے پاکستان میں اور ہر پاکستانی کو اس میں بھرپور حصہ ڈالنا چاہیے۔
My column for @ibcenglishcom
"When violence becomes normal, people emotionally distance themselves as a way to survive mentally. As a result, society begins to lose its sense of shared grief and collective happiness."
https://t.co/jglGsRh6bY
We see a government caught in the clutches of IMF mandates on one side and populist pressure on the other. Every decision feels like a gamble, and every policy feels like a temporary fix. The ruling elite is perpetually stuck in the dilemma of “To be (in power) or not to be (accountable).”
@ibcenglishcom
https://t.co/pR8hWVBOQX
آگ لگنے کے واقعات کا تسلسل اور قابو پانے میں تاخیر کی وجہ انسانی جان کی بے قدری ہے۔ خلاف قانون تعمیر اور متعلقہ محکموں کے پاس وسائل کی کمی کی وجہ کرپشن اور سنگدلی ہیں۔ مرحومین کیلئے دعا۔ اللہ تعالی پھنسے ہوؤں کی مدد فرما۔ پی ٹی آئی شفاف تفتیش کیلئے ہرسطح پر آواز اٹھائے گی۔
گل پلازہ کراچی میں لگی آگ پہ اب تک قابو نہیں پایا جاسکا، وہاں پہ موجود افراد کے مطابق کل رات 50 سے 60 لوگ پھنسے ہوئے تھے، 10 لوگ اب تک جاں بحق ہوچکے ہیں۔
افسوس کہ اب تک سندھ حکومت سے کوئی بھی گل پلازہ نہیں پہنچا لوگوں کی جانیں گئیں کروڑوں کا کاروبار تباہ ہوگیا۔
#GulPlazaFire
ایسے میں عمران خان آیا یا شاید عوام نے اسے خود تخلیق کر لیا۔ ایک ایسا سیاست دان جو سیاست دان جیسا نہیں لگتا تھا۔ جو غلطیاں کرتا تھا مگر وضاحت بھی کرتا تھا۔ جو اکثر اپنے دفاع میں دلیل دینے لگتا ہے۔ یہ رویہ پاکستانی سیاست میں نایاب تھا، اس لئے فوراً نمایاں ہو گیا۔
My Column Today
https://t.co/GSSHaDK6zQ
@ibcurdu
ایک طرف حکومت اپنی پالیسیوں کو استحکام اور نظم و ضبط کے نام پر درست قرار دیتی ہے، جبکہ دوسری جانب عوام کا ایک بڑا طبقہ خود کو سیاسی طور پر بے اختیار، دیوار سے لگا ہوا اور مسلسل نظرانداز شدہ محسوس کرتا ہے۔ اس صورتحال میں سچ، انصاف اور قانون کے بجائے طاقت اور مفاد غالب دکھائی دیتے ہیں۔
https://t.co/KD2TlTCKDg
27 ویں ترمیم میں کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کے معاملے میں اہم تبدیلی ، سیاسی جماعت پر پابندی کے لیے حکومت ریفرنس اب سپریم کورٹ کی بجائے وفاقی آئینی عدالت کو بھیجے گی 27 ویں آئینی ترمیم میں لفظ سپریم کورٹ کی جگہ وفاقی آئینی عدالت تبدیل کر دیا گیا آرٹیکل 17 میں سپریم کورٹ کی جگہ اب وفاقی آئینی عدالت لکھا جائے گا
صدارتی ایوارڈ یافتہ ارشد شریف کو انصاف دیکر یہ ریاست نوجوانوں کی نظروں میں تھوڑی سی عزت حاصل کرسکتی تھی لیکن ریاستی ترجیح شہریوں کو مطمئن کرنا نہیں صرف انکو قابو میں رکھنا ہے۔ایسی ریاست میں مجھ جیسے لوگ ارشد شریف کی تیسری برسی پر اسے صرف سوری کہہ سکتے ہیں۔ https://t.co/riFclBl9OD
Not even asked for review by Indian Cricket Team, Umpires automatically referred to ICC(Indian Cricket Club) third umpire & gave a brutal wrong decision in favour of his team.
Pathetic!
#AsiaCupT20#PakVsInd#indvspak
پٹیشن کا آغاز ہی ایک تلخ اعتراف سے ہوتا ہے:
‘judges are not meant to be litigants… but these are extraordinary times’
یعنی ججز کا فریادی بن جانا ایک غیر معمولی بات ہے۔ لیکن وقت ایسا ہے کہ انصاف بانٹنے والے خود انصاف کے طلبگار ہو گئے ہیں۔
@WENewsPk
https://t.co/LjOuauMGUp