ہمارے بچوں کو پرائمری سکول تک میسر نہیں اور تمہارے بچے ابھی سے قانون سازی میں مصروف ہیں۔۔ شاید اِس لئے ایسا ہے کہ ہم بلوچستان کے جنوبی پنجاب کے اندرون سندھ کے بچے ہیں پھر ہم کیسے کہے کہ اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ۔معاف کیجیے جناب🙌
ھم ایسے ملک کے باسی ھیں جہاں کرکٹ گراونڈ خشک کرنے کیلئے تو ہیلی کاپٹر آ جاتے ھیں مگر غریبوں کی سیلاب میں تیرتی لاشیں اٹھانے کیلئے کوئی نیں آتا،
ھے کوئی جو سرائیکی وسیب کے لاوارث مکینوں کی فریاد سننے والا ھو؟؟؟😥😥
#savesaraikiwaseb#savesouthpunjab#rajanpurneedattention