بیوروکریسی کا اڈٹ۔۔۔۔۔۔۔ایماندار سماجی رینماوں کے ہاتھ سے کرانا ہوگا ورنہ یہ ملک کبھی کرپشن سے پاک نہیں ہوسکتا تنخواہ کے مطابق انکی اثاثوں کو دیکھنا ہوگا۔۔۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کے باعث سندھ حکومت نے کل بروز پیر کو کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفیکیشن میں پرائیویٹ اداروں سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ بھی ملازمین کی سہولت کے مدنظر چھٹی کا اعلان کریں۔
#KarachiRain#KarachiRains#Karachi
سولا ہزار بحال ملازمین عمر کے آخری حصے میں خوش نصیب ہیں کہ ان کے بچوں کی روزی روٹی واپس دلانے والے اس وقت چیف جسٹس آف پاکستان ہیں ادارے سپریم کورٹ سے ملنے والی مراعات پر کٹ نہیں لگاسکتے انشاءاللہ
@amanullah_kh@NawazSharifMNS#VictimsOfDoubleJeopardy
Mr. Nawaz Sharif !
Remember sacking of 16000 employees followed by heart-wrenching appeals to God by their mothers and sisters?
Maledictions keep following !
Recall your own dismissals...
Restore their dignity to help yourself.
@NawazSharifMNS