وہ ہمیں بھول گیا ہو تو گلہ کیسا کریں
ہم نے بھی دل کو کبھی اس کے حوالے نہ کیا
وہ اگر دور گیا، ہم بھی تو چپ ہی رہے
ہم نے ہر موڑ پہ آواز کا رستہ نہ دیا
رنج دونوں کے نصیبوں میں برابر نکلا
اس نے یادوں کو مٹایا، ہم نے زندہ نہ کیا
Yahan kisi ko bhi kuchh hasb-e-aarzu na mila
Kisi ko hum na mile aur hum ko tu na mila
یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
Zafar Iqbal
میرے عدو! تُو نے عجلت میں دشمنی کرلی،
یہ عزتیں ہیں، کمانے میں وقت لگتا ہے،
ہم ایسے لوگ ہیں، بڑی دیر کھیل جاتے ہیں،
ہم ایسے لوگ ہیں، ہرانے میں وقت لگتا ہے
#قومی_زبان