Hydropower Engr and proud father of 4 daughters. Missing my better half who departed to heavens on 7.4.2021. Muslim first then Hazarewal. 🇵🇰 is my Jaan ❤️
ہیٹ لسٹ پہ ہے موسٹ وانٹڈ ہے لیکن مرد کا بچہ ہے عوام میں کھڑا ہے عوام کے بیچ کھڑا ہے گولیوں کے سامنے کھڑا ہے عوام میں جینا ہے عوام میں مرنا ہے ... وطن یا کفن ...اللہ ایسی قیادت کو ایسے قائدوں کو ایسے لیڈروں کو سلامت رکھے یہ کشمیر کی شناخت کشمیر کی پہچان کشمیر کی جان ہیں ...
@mfayyazraja یہ آزاد کشمیر حکومت کی دھوکا دہی ہے۔
@JAAC__Official کو کسی بھی صورت میں حکومت کے جھانسے میں نہیں آنا چاہیے۔ کسی بھی قسم کے مزاکرات سے پہلے حکومت جوائنٹ ایکشن کمیٹی پر پابندی کا نوٹیفیکیشن واپس لینا چاہیے۔ عوام کی مظفرآباد موجودگی میں مزاکرات ہونے چاہئیں۔
@GOKBOR0@SaraMirGilgity ریاست کے بنیادی عناصر 4 ہیں۔
آبادی ، علاقہ ، حکومت ، اقتدار اعلیٰ
حکومت کے عناصر 3 ہیں۔
مقننہ ، انتظامیہ ، عدلیہ
پاکستان میں اس وقت سب بالا عناصر پر فوج کا قبضہ ہے۔
@IrumBukhari804 پاکستان کو دولخت کرنے، سیاست میں مداخلت اور سارے اداروں کی تباہی کا بارش فوج ہے۔ جو PMA میں اپنے حلف کے برخلاف سینئر افسران کے غیرقانونی احکام پر عمل کرتی ہے۔
@RoymukhtarRoy معزرت کے ساتھ: پنجاب کے لوگ صدیوں سے غلامانہ ذہنیت کے حامل رہے ہیں۔ کبھی مرہٹوں کے غلام، کبھی مغلوں، سکھوں، انگریزوں اور اب چودھریوں اور وڈیروں کے غلام۔ ان سے کسی بھی مزاحمتی تحریک میں شامل ہونا کی توقع کرنا بے سود ہے۔
ڈکٹیٹر کا پاکستان: پاکستان کے مسائل حل؛ کم از کم ایک ہزار بندے مار دو۔
کسی بھی نارمل یا مہذب ملک میں ایسے شخص کو نوکری سے نکال کر جیل میں ہونا چاہیے تھا، لیکن یہاں ایک ذہنی مریض نے اسے ترقی دے کر آزاد جموں و کشمیر کا آئی جی پولیس لگا دیا گیا۔
سابق کیپٹن اور جموں و کشمیر کے حاضر ڈیوٹی آئی جی ملک لیاقت علی سول سروسز کے انٹرویو میں فخر سے اپنی ذہنی عدم استحکام کا اعتراف کر رہے ہیں۔آفیشل انٹرویو میں اتنی بڑی بات آرام سے کہنا نارمل انسان کی سوچ نہیں ہو سکتی۔
لیکن یہ صرف باتیں نہیں تھیں۔ 9 مئی کے کریک ڈاؤن، زمان پارک آپریشن، انتخابات کی زیادتیاں اور عمران خان کی گرفتاری—جہاں طاقت کا ننگا ناچ ہوا اور شہریوں و کارکنوں کو کچلا گیا، وہاں ان کا نام سامنے آیا۔ انہوں نے اپنی سوچ کو عملی شکل دے دی۔
انعام میں انہیں مزید ٹارگٹ پریکٹس اور ہزار بندے مارنے کا خواب پورا کرنے کے لیے کشمیر کی عوام ملی۔
یہ ہے #عاصم_لاء کی حقیقت۔ یہاں قانون کی بات کرنے والوں کو سزا ملتی ہے جبکہ جو جتنا بڑا ظالم ہو، قانون کو پیروں تلے روند کر طاقت کا راج قائم کرے، اسے بڑے عہدے دیے جاتے ہیں۔ یہ اب قائد یا اقبال کا پاکستان نہیں، ذہنی مریض کا مقبوضہ پاکستان ہے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
PTI کے سر گرم رکن طارق محمود شاکر کو رینجرز نے کوٹلی کے مقام پر شہید کر دیا
کشمیر کے بیٹے تمام پارٹیوں، رنگ نسل سے بالاتر ہو کر اپنی مٹی کے لیے جان قربان کر رہے ہیں
کل تمارے لیئے پیار سینوں میں تھا
اب جو شعلے اٹھے ہیں وہ نفرت کے ہیں
خول اترا تمہارا تو ظاہر ہوا
پیشہ ور قاتل ہو تم سپاہی نہیں
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
راولاکوٹ رینجرز اہلکار گاڑیوں کے شیشے توڑ رہا ہے ۔
اس سے صاف پتہ چلتا ہے ان سب کے پیچھے ایک ہی ماسٹر مائینڈ کا ہاتھ ہے۔ وہی جس نے9 مئی اور 26 نومبر کروایا ۔