https://t.co/g5sWEupakF
________________________________
یوتھ ونگ تحریک لبیک یارسول اللہ الغالبون
کے مرکزی اراکین کا
#پاکستان_زندہ_باد_کانفرنس
کی سیکورٹی پلین کے حوالہ سے
#موچی_باغ میں اہم امور پر گفتگو جاری.
جیوے جیوے پاکستان جیوے
کل اپنے قاعد کی آواز پر لیبک کہتے ہوے داتا کی نگری لاہور جانا ہے
پاکستان بنایا تھا پاکستان بچانا ہے
لیبک کا پرچم گھر گھر میں لہرانا ہے
#PakistanZindabad