عمران خان کی رہائ میں کے پی حکومت رکاوٹ ہےایک صوبےکی حکومت دیکر باقی میں پوری قوت سےکچلتےرہے۔ورنہ فارم 47 وہاں بھی بن سکتےتھے.دانستہ کچھ کو مراعات دی گئیں۔ورنہ پہلے ن باہر تو مکمل باہر اور پی پی اندر۔پھر پی پی باہر تو ن مکمل اندرپھر جدوجہد پوری پارٹی کرتی تھی۔اب جدوجہدتقسیم ہے
اس نوجوان کمال کا تجزیہ نگار ہے.🫡
ہماری مسجدوں میں امام صاحب اور اگلی صفوں میں بزرگ یورپ اور امریکہ کی بربادی کی دعائیں مانگتے ہیں جبکہ پچھلی صفوں میں نوجوان یورپ اور امریکہ کا ویزا لگنے کی دعائیں مانگتے ہیں.
ہمارے معاشرے میں جو خالص دودھ دیتے ہیں اُنہیں ہم جانور کہتے ہیں, جو دودھ میں ملاوٹ کرتے ہیں اُنہیں ہم اشرف المخلوقات کہتے ہیں.😭
سی سی ڈی المعروف گلوبٹ فورس کیخلاف پنجاب کے وکلاء کو جوکردار ادا کرنا تھا نہیں کیا۔یہ ادارہ مجرم کم معصوم زیادہ مارتا ہے یہ شریف ہاؤس کے ٹارگٹ کلر فورس ہے جو خوف پیدا کرنے کیلئے بنائ گئ ہے۔اسے ختم ہونا چاہئے
@PTIPunjabPK@PtiNorthPunjab@PTIWPOFFICIAL@PTIofficial@PTIKPOfficial
سی سی ڈی درحقیقت گلوبٹ فورس کو سرکاری ورژن دیاگیاجس سےمخالفین اور صوبے میں قتل عام سے خوف رکھنامقصد ہے یہ شہبازاور مریم نواز کی پرانی پالیسی ہے
@PTIofficial@NaeemPanjuthaa@Naya__Pakistan_
آزاد کشمیر کے لوگ پنجابیوں سے زیادہ پاکستانیت پرست ہیں۔وہ ڈوگروں اور ہندوؤں سے لڑ کرپاکستان سےملے ہیں۔انکی قربانیوں کا احترام کرو.
وہ قطعا غدار نہیں حقوق مانگنے رہے ہیں۔
@PTIOfficialISB@PTIPunjabPK@PTIofficial@PTIOfficialLHR
اپنے لوگوں کے حقوق کے آواز اُٹھانے کے لیے آپ کو کسی سیاسی جماعت کی ضرورت نہیں ہوتی آپ ڈٹ جائیں لوگ آپکے پیچھے کھڑے ہوجاتے ہیں آزادکشمیر کے ان تین بہادروں کو سلام 🙏