I strongly condemn Israel’s unprovoked attack on Iran, which has resulted in tragic loss of life and poses a grave threat to regional stability. My heartfelt condolences to the Iranian people in this difficult hour.
We call on all responsible nations and the United Nations to work collectively towards de-escalation and to uphold international law, so that peace and security may prevail over aggression and conflict.
حجر اسود کی توہین کرنے والا کوڈا تنہا نہیں ہے بلکہ پوری عمرانی سوشل میڈیا ٹیم اس کفریہ کلمات کو پھیلا رہی ہے اور ری پوسٹ کرنے والے تمام اکاؤنٹ پی ٹی آئی آفیشل کے ساتھ جُڑے ہیں
یہ سیاسی جماعت نہیں بلکہ اس صدی کا سب سے بڑا فتنہ ہے اور رب کا شکر ادا کریں کہ آپ اس فتنہ سے محفوظ ہیں
#پاکستان#روس ۔۔۔ ٹرین منصوبہ
خطے کی تقدیر بدلنے والا یہ منصوبہ پاکستان کو #ایران#ترکمانستان#ازبکستان#قازقستان سے ہوتا ہوا روس کے ساتھ جوڑے گا
یہ تاریخی اور گیم چینجر اقدام ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے وسطی و جنوبی ایشیا کی معیشت، تجارت اور جغرافیائی روابط کو نئی جہت دے سکتا ہے
پہلے نعیم بخاری نے عمران خان کے وہ کام گنوائے جو ان کو شرک تک لے گئے،پھر کہا کہ عمران خان نا مردم شناس ھیں نا عورت شناس،پھر طلعت حسین نے نعیم بخاری کی وہ طبیعت صاف کی کہ نعیم بخاری کو عورت شناسی کا طعنہ دینا بنتا نہیں
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر ایک سفارتکار نہیں بلکہ جنگی جنون میں مبتلا شخص کی طرح بات کرتے ہیں۔ اگر وہ جوہری جنگ کی دھمکیاں دینا سفارتکاری سمجھتے ہیں تو مسئلہ پاکستان نہیں، بلکہ خود بھارت کی کابینہ میں موجود انتہا پسندی ہے۔ پاکستان ان بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتا ہے، خاص طور پر جب بھارت خود دنیا بھر میں سکھ کارکنان کو نشانہ بنانے کے الزامات کا سامنا کر رہا ہے۔ میزائل حملوں کی دھمکیاں دینا طاقت نہیں بلکہ خطے میں عدم استحکام کی علامت ہے۔ پاکستان نے ذمہ داری دکھائی، جبکہ بھارت اب بھی جنگی بڑھکیں مار رہا ہے۔ اگر بھارت کے پاس حملوں سے متعلق کوئی ثبوت ہے تو عالمی برادری کے سامنے لائے، کیونکہ آج تک وہ نہ کوئی نام بتا سکے ہیں، نہ شناخت — اور یہی اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ حملے بھارت کے اندر مقبوضہ کشمیر میں پیدا ہونے والی مقامی شدت پسندی اور انٹیلیجنس ناکامی کا نتیجہ تھے۔
بلاول بھٹو زرداری
میں پاکستان کے ساتھ ہوئی بات چیت یہاں پر کھول نہیں سکتی شکریہ یہ جواب ایک بھارتی صحافی کے منہ پر مارا گیا بعد میں چیخ پکار کرنے پر چپ کرکے بیٹھنے کا مشورہ بھی دیا گیا اور کہا چپ نہ ہوگئے تو باہر نکال دیئے جاؤ گے اے بزتی جئی نئی ہوگئی ۔۔۔😂
پاکستان کی ایک بڑی سفارتی جیت
پاکستان نے ابھی عالمی میز پر ایک طاقتور نشست حاصل کی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلا متی کو نسل کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کی سربراہی کرے گا۔ اثاثے منجمد کرنے اور سفری پابندی عائد کرنے کا اختیار ہے
پاکستان سے متعلق عالمی تصور میں یہ ایک بڑی تبدیلی ہے
میں اے آر وائی TV چینل کی طرف سے مسلم لیگ ن کے ورکر اور سپورٹر "ساجد راجپوت" کو مقتولہ ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کے طور پر (غلط) پیش کر کے اسکی زندگی اور کیریئر خطرے میں ڈالنے کی شدید مذمت کرتا ہوں اور پیمرا سے اس خبر کا نوٹس لیکر ARY چینل کیخلاف قانونی اور انضباطی کارروائی کا مطالبہ کرتا ہوں-
حقیقت یہ ہے کہ کسی نے خاربازی میں اسکی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی اور ARY نے بنا تصدیق اسکی تصویر خبر میں لگا دی- یہ پیشہ ورانہ نالائقی اور غیر ذمہ داری کی انتہا ہے-
🚨 Rise of a New Leader in Pakistan:
Bilawal Bhutto's speech in the US is going viral, with widespread praise across Pakistan. The son of former Prime Minister Benazir Bhutto is being overwhelmingly lauded for his remarks.