🚨 JUST IN: New OFC Alpha from Dominion2025
▫️ 1st 2025 Major Partnership: @D3inc
▫️ D3 Partners: @solana, @avax, @ofc_the_club
▫️ Head of OFC Revealed: @_viN040
👇 Details below:
لیجنڈ اینکر و اداکار طارق عزیز کی وفات پر سالار اسلام کی 2020 کی ایک پرانی ویڈیو آج ملک احسن نے بھیجی تو زندگی کے ایک مشکل مرحلے کی یاد دوبارہ تازہ ہوگئی ۔اقتدار اور پیسہ آنی جانی چیز ہے ، یہ آتا جاتا رہتا ہے مگر تاریخ زندہ رہتی ہے۔ ان آنی جانی چیزوں کو اہمیت مت دیں تاریخ میں زندہ رہنا سیکھیں