اسحاق ڈار کا نواسہ غلط کام کرے تو اسحاق ڈار مجرم بنتا ہے خان ساپ امریکی عدالت میں ناجائز بیٹی کے باپ ثابت ہو جائیں تو ان کا ذاتی مسلہ ہے
یوتھیولوجی 😂😂
نوٹ یہ ویڈیو سیتا وائٹ کی ہے جو ٹریان کی ماں ہے ؟؟
جن لوگوں کو ایک شخص 35 پنکچروں کے نام پر دس سال سڑکوں پر لے کر لور لور پھرتا رہا اور جب تھک گیا تو کہتا سیاسی بیان تھا۔ مگر جن کو لے کر پھرتا رہا ان کے دماغ اب پھر چکے ہیں اب وہ کسی کام کے نہیں رہے۔
عمران احمد خان نیازی کے زنائی ہونے کا فیصلہ کئی دہائیاں پہلے امریکی عدالت کا ایک جج دے چکا ہے اور دوسری مرتبہ جج قدرت اللہ نے حلفا گواہی پر اسی عمران کو ڈبل سلنسر زنائی قرار دیا تھا اب یہاں قدرت اللہ کے فیصلہ کو شک کی نگاہ سے دیکھ سکتے ہیں لیکن امریکی جج نے پہلے ہی بتلا دیا تھا کہ عمران “ چُٹا ہوا رامی ہے “ اور آج اسی جماعت کے پیروکار کس منہ سے رضا ڈار پر انگلی چُک رہے ہیں مورخ یہ سمجھنے سے قاصر ہے
ڈسکلیمر رضا ڈار اگر عمران نیازی کی طرح زناء میں ملوث ہے تو وہی کاروائی ہونی چاہیے جو عام شہریوں کے ساتھ ہوتی ہے کیونکہ ہم کلٹ فالورز کی طرح عمران خان کے “گھوڑے “کی صفائیاں دینے واسطے نہیں ہیں
ہاں خریدا ہے جہاز
توشہ خانے کی گھڑی تو نہیں بیچی
ملک ریاض سے زمینیں تو نہیں لیں
ملک ڈیفالٹ کرنے کی کال تو نہیں دی
9 مئی کر کے اپنی ہی فوج پر حملہ تو نہیں کیا
آدھا پاکستان بزداروں اور گوگیوں کے حوالے تو نہیں کیا
امریکہ اسرائیل سے ناجائز، غیرقانونی فنڈنگ تو ثابت نہیں ہوئی
ہاں خریدا ہے جہاز
پنجاب کا بجٹ ہے پانچ ہزار 900 ارب
10 ارب کا جہاز آ گیا تو یہ اس صوبے کی ضرورت
اسی صوبے نے اپنا 700ارب کا ترقیاتی بجٹ سرنڈر کیا
اسی ملک کے وفاق کے لئے، اسی ملک کے دفاع کے لئے
تم تعمیر و ترقی کے، گورننس کے دشمن ہو جاؤ تو پنجاب کا قصور؟
تم بار بار نہلے نکمے نوسرباز چُن لو تو اس میں پنجاب کا قصور؟؟؟؟
سویلین بالا دستی کیلئے 26 سالہ جدو جہد کی کہانی
سیاست میں دھکا جنرل حمید گل نے دیا۔
قومی اسمبلی کی پہلی نشست جنرل پرویز مشرف نے عنایت کی۔
پارٹی میں "الیکٹیبلز"جنرل احمد شجاع پاشا اور جنرل فیض حمید کے اشارے پر آئے۔
وزارتِ عظمیٰ جنرل راحیل
،جنرل ظہیرالاسلام،جنرل فیض +++
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ صاحب سے متعلق اے آئی سے بنائے گئے مصنوعی بیان پر علیمہ خانم اور محمود اچکزئی پریس کانفرنس کریں اور پوری دنیا میں کوئی ایک شخص ایسا نہ ہو جو انہیں بتا دے کہ یہ کلپ اصلی نہیں؟
بالکل ہو سکتا ہے- اگر پیدائشی بیغیرت ہوں, خاندانی چور ہوں, نسلوں سے جھوٹ بولتے چلے آ رہے ہوں, انہیں سننے والے مہا بیوقوف ہوں, تو یہ بھی ہو سکتا ہے-
عمران احمد خان نیازی کا ہر کام ہی دو نمبر تھا، نکاح سے لے کر جیل تک۔ اس نے اپنے دور میں کے پی میں بھنگ کی کاشت کے نام پر اربوں روپے خرچ کئے، بعینہ جیسے بلئن ٹری سونامی ایک ارب درخت لگانے کا نہیں بلکہ صدیوں سے اگے ہوئے ایک ارب درخت کاٹ کر سوات کے قصائیوں کو کھرب پتی بنانے کے منصوبے کا نام تھا اسی طرح بھنگ کی کاشت کے نام پر بھی فراڈ ہوا اور پہلے سے اگی بھنگ بھی اکھاڑ پھینکی گئی۔ اتنی گرمی پڑ رہی ہے اگر بھنگ دستیاب ہوتی تو موجودہ گرمی کا بہترین علاج تھی۔
ساوی
جا پتر راوی
نہ کوئی آوی
تے نہ کوئی جاوی
🤪🤪
بانی پی ٹی آئی 74 سال کے ہیں،وہ بزرگ ہوچکے،انکی ایک آنکھ کی بینائی بھی جاچکی،سلمان صفدر
یادرہے یہی لوگ نوازشریف اور بیگم کلثوم نواز کی بیماری کا مذاق اُڑاتے تھے۔
کراچی میں پانی کیوں نہیں ؟
جمہوریت خطرے میں۔
صفائی کا نظام کیوں نہیں ؟
جمہوریت خطرے میں۔
ہر سال ترقیاتی دعوے کہاں جاتے ہیں ؟
جمہوریت خطرے میں۔
بلدیاتی اختیارات مکمل کیوں نہیں ملتے ؟
جمہوریت خطرے میں۔
بارش آئے تو شہر کیوں ڈوب جاتا ہے ؟
جمہوریت خطرے میں۔
وعدے الیکشن کے بعد کیوں یاد نہیں رہتے ؟
جمہوریت خطرے میں۔
😂😂
جس طرح وزیراعلی پنجاب کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پورے پنجاب میں جاری ترقیاتی کاموں کی مکمل تفصیل جاری کی گئی ہے،کیا اس طرح کسی اور صوبہ میں جاری ترقیاتی کاموں کی تفصیل کبھی سامنے آئی ہے ، تو اس کا جواب ہے کہ ایک صوبہ میں بھٹو زندہ ہے ایک صوبہ میں نیازی کی سیاسی میت پر ماتم جاری ہے جبکہ ایک اور صوبہ صرف ویکھی جاؤ پالیسی اپنائے ہوئے ہے
یہاں مورخ لکھے گا کہ اگر پاکستانی تاریخ میں سے نواز لیگ کی کارکردگی مائنس کردی جائے تو پیچھے گوگی پنکی مراد لیبری ڈور اور لطیف پاکپتنی ہی بچتا ہے
ون مین سرکس شو
کس کو ٹکٹ دینا ہے؟
فیصلہ خان کرے گا۔
اسمبلیوں میں رہنا ہے یا نکلنا ہے؟
فیصلہ خان کرے گا۔
کون کس عہدے پر رہے گا؟
فیصلہ خان کرے گا۔
کس نے پارٹی میں واپس آنا ہے؟
فیصلہ خان کرے گا۔
صوبائی حکومت رکھنی ہے ؟
فیصلہ خان کرے گا۔
ہم امریکہ کے غلام ہیں یا نہیں ہیں؟
جو کل تک نواز شریف کو کہتے تھے کہ یہ جب کرپشن کرکے جیل جاتے ہیں ہیں تو بیماری کا بہانہ بناتے ہیں آج وہ خود بیماری کا بہانہ بنا رہے ہیں
فلک کا تھوکا حلق کو آتا ہے
انہیں اس وقت تک موت نہیں آئے گی جب تک اپنا تھوکا ہوا چاٹ نہیں لیتے
اور ناظرین وہ عمران خان جو دوسروں کی بیماری کا مذاق اور پلیٹلیٹس کا ٹھٹھہ لگاتا تھا آج بقلم خود سپریم کورٹ سے التجا کررہا ہے کہ میرے دل میں سوراخ ہے لہذا رہائی دی جائے جبکہ آفریدی نے بھی کہ دیا ہے کہ سوراخ کی تھاں ٹھیک بتلائیں تو سوچا جاسکتا ہے
آج نیازی اپنا تھوکا چاٹ رہا ہے
وہ بھی کیا دن تھے جب عمران نیازی سیاسی مخالفین کی تصویریں سکرین پر چلا کر مذاق اڑاتا تھا اور آج وہی نیازی سپریم کورٹ سے استدعا کررہا ہے کہ “ شدید صحت کے مسائل باوجود رہائی نہ دینا ناانصافی ہے”
مکافات عمل کی چکی ہمیشہ باریک پیستی ہے