آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف کے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات, ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال
پاکستان میں آذربائجان کے سفارتخانہ میں آذربائجان کے قومی لیڈر حیدر علیوف کے 22 ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اس موقع پر شرکاء نے قومی لیڈر کو خراج عقیدت پیش کیا اور پاکستان تھیلیسیمیا سندس فاؤنڈیشن کو ایڈ باکسز بھی پیش کیے گئے
A press conference was held following the 3rd Meeting of the Azerbaijan–Hungary Strategic Dialogue.
The sides reviewed progress across political, economic, energy, transport, environmental, & humanitarian cooperation, emphasizing the continued strengthening of the strategic partnership between Azerbaijan & Hungary.
It was noted that the agreements reached during the meeting will further enhance bilateral collaboration & contribute to stability, connectivity, & sustainable development initiatives across the wider region. 🇦🇿🇭🇺
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس ارقچی کا دورہ آذربائجان٫ آذربائجان کے وزیر خارجہ جیہون بایراموف نے ان کا وزارت خارجہ آمد پر استقبال کیا۔ وفود کی سطح پر ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں بشمول تجارت ٫ انرجی اور ٹورازم میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی بات چیت کی گئی
کاراباخ کے اس خوبصورت ریجن کو تیزی کیساتھ دوبارہ آباد کیا گیا اور اب تک ہزاروں لوگوں کو آپنے آبائی گاؤں میں آباد کیا گیا ہے جن کے لئے خوبصورت گھروں کے تعمیر کیساتھ ساتھ تمام سہولیات بھی فراہم کردئیے ہیں
#اذربائجان#کاراباخ
7. کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان جاری مثبت پیشرفت تجارت، معیشت، صنعت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے روڈ میپ 2025-2028 کو حتمی شکل دینے کا باعث بنے گی, ترجمان وزیراعظم ہاؤس
6. پاکستان وزیراعظم نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں آذربائیجان کے ساتھ اپنی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔
آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات نے دورہ پاکستان کے دوران ان کی مہمان نوازی پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی
6. پاکستان وزیراعظم نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں آذربائیجان کے ساتھ اپنی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔
آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات نے دورہ پاکستان کے دوران ان کی مہمان نوازی پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی
5. کے طور پر پاکستان کے اسٹریٹجک محل وقوع پر روشنی ڈالی اور ٹرانس کیسپیئن انٹرنیشنل ٹریڈ کوریڈور جیسے اقدامات میں آذربائیجان کے اہم کردار کو سراہا۔
وزیراعظم نے آزر بائیجان کے صدر عزت مآب الہام علیوف کو پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔