ایران نے اپنے جنرل اسماعیل کانی کو تحویل میں لے لیا ہے- یہ سپریم لیڈر کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے لیکن 9 حملوں میں ہمیشہ بچتے رہے- جہاں باقی شہید ہوئے وہاں یہ وقت سے ایک دو منٹ پہلے نکل جاتے تھے- یہ ہائی ویلیو ملاقاتوں کا حصّہ بھی ہوتے تھے-
جنرل اسماعیل کانی کو چھان بین کی غرض سے تحویل میں لیا گیا ہے-
یہ سب مل کر بھی تم سے لڑ نہیں سکتے،ہاں یہ اور بات ہے کہ قلعہ بند مقامات میں ہوں یا دیواروں کی آڑ میں ہوں، ان کی لڑائی تو ان میں آپس میں ہی بہت سخت ہے ،گو آپ انہیں متحد سمجھ رہے ہیں لیکن ان کے دل دراصل ایک دوسرے سے جدا ہیں اس لئے کہ یہ بے عقل لوگ ہیں
سورہ حشر
#日野下花帆生誕祭2024#メンテの日なのでssを貼る チェンソーマン XDefiant #コレコレ 花帆ちゃん
*ایک قدیم عالم دین نے اپنے طلباء کو پڑھاتے ہوئے کہا:*
*"میں نے درخت سے شفقت سیکھی،*
*میں نے اسے پتھر مارا، اس نے مجھ پہ پھول برسائے*
*وہ شرمندگی میرے لئے سبق بن گئی*🌼
*نبیﷺ نے فرمایا* :
"تم خوشحالی میں الله سے تعلق جوڑے رکھو گے؛ تو الله مشکلات میں تمہیں یاد رکھے گا!🫀✨
*(صحیح الجامع :2961 )*
#FNCWIN ゴールデンウィーク最終日 大谷さん 振替休日 岸田内閣 連休最後